لیہ (صبح پا کستان) شہر کی معروف سڑک سے سرشام چور کار لے اڑے ۔ شہر میں کار چور مافیا متحرک شہری عدم تحفظ کا شکار ، تفصیلات کے مطا بق معروف تاجر شیخ ابو بکر کی کلٹس گاڑی ان کے گھر کے باہر کھڑی تھی کہ شام آ ٹھ بجے کے قریب نا معلوم کار چور گاڑی چرا کر لے گءے ۔ شیخ ابو بکر کے مطا بق گاڑی چوری کی واردات کی اطلاع پو لیس کو دء دی ہے مگر تاحال کو ئی ہے تفشیش جاری ہے مگر تاحال کو ءی پیش رفت نہیں ہو ئی
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more