• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میونسپل کارپوریشن ، ضلع کو نسل ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان کی تقریب حلف برداری

webmaster by webmaster
دسمبر 31, 2016
in First Page
0
میونسپل کارپوریشن ،  ضلع  کو نسل ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان کی تقریب حلف برداری

چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی سے حلف لیا

31-12-16aaڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ضلع ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان نے حلف اٹھا لیا ہے . حلف برداری آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی . ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ؍ ریٹرننگ آفیسر سیف الرحمن نے چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی سے حلف لیا . اس موقع پر رکن قومی اسمبلی سردار محمد امجد فاروق خان ، ڈی پی او کیپٹن(ر) عطا محمد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملک محمد رمضان ، ڈی او سی غلام یاسین اور دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ ضلع بھر کے چیئرمین ، وائس چیئرمین یونین کونسل اور دیگر افراد موجود تھے . نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ نے حلف برداری کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ پارٹی قیادت اور بلدیاتی نمائندوں کے شکرگزار ہیں جنہو ں نے اس عہدے کیلئے منتخب کیا اور بھاری اکثریت سے کامیابی دلائی . انہوں نے کہاکہ وہ علاقہ کی ترقی اور عوام کے اجتماعی مفاد اور فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کریں گے

31-12-16aa1 .

شاہد حمید چانڈیہ اور شیخ اسرار احمد نے میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کے میئر و ڈپٹی میئر کے عہدوں کا حلف اٹھالیا

شاہد حمید چانڈیہ اور شیخ اسرار احمد نے میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کے پہلے منتخب میئر و ڈپٹی میئر کے عہدوں کا حلف اٹھالیاہے . ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اصغر علی ڈاہا نے نو منتخب میئر و ڈپٹی میئر سے حلف لیا . حلف برداری کی تقریب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں ایم این اے بیگم شہناز سلیم ، ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد ، مشیر وزیر اعلی پنجاب میر مرزا تالپور ، ایس پی سجاد احمد گجر ، شیخ لیاقت رفیق ، ملک امجد فہیم ، سلطان محمو د ڈاہا ، شیرباز بزدار ، شیخ نقیب احمد، اے ڈی بھمبھانی ، ناظم بزدار ، میاں محمد عاشق ، ڈاکٹر لطیف احمد چانڈیہ ، حمید خان چانڈیہ اور ملک محمد سلیم ایڈووکیٹ کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی . میئر کا حلف اٹھانے کے بعد شاہد حمید چانڈیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ غازیخان شہر کو حقیقی معنو ں میں پھلاں دا سہرا بنانا، مانکہ کینال کی بحالی ، شہر کی خوبصورتی ، نکاسی و فراہمی آب، ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے اور موٹر سائیکل رکشوں کیلئے علیحدہ سٹینڈ کی تعمیر ان کی اولین ترجیح ہو گی .ایوان کو ساتھ لے کر شہریوں کے مسائل حل کیے جائیں گے

31-12-16bb .

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ بلدیاتی ادروں کے نو منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کی تقریب حلف براداری

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پنجاب کے عوام مسلم لیگ ن کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں ۔ وزیر اعلی شہباز شریف

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ پنجاب کے عوام مسلم لیگ ن کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں ۔ وزیر اعلی شہباز شریف

ڈیرہ غازیخان ۔ پنجاب کے عوام مسلم لیگ ن کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں ۔ وزیر اعلی شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.