• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بلدیاتی ادروں کے نو منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کی تقریب حلف براداری

webmaster by webmaster
دسمبر 31, 2016
in First Page
0
لیہ ۔ بلدیاتی ادروں کے نو منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کی تقریب حلف براداری

ضلع کو نسل کے چیئر مین ملک عمر علی اولکھ وائس چیئر مین مہر محبرب میلوانہ سے ریٹرننگ آفیسر سردار محمد جٹیا ل نے حلف لیا
تحصیل میو نسپل ایڈ منسٹریشن لیہ کے چیئر مین حافظ جمیل احمد اور وائس چیئر مین سید گلزار حسین شاہ سے ریٹرننگ آفیسر سید عثما ن منیر نے حلف لیا

pic-from-layyah-31-12-2016aلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں ضلع کو نسل کے چیئر مین اور وائس چیئر مین کی تقریب حلف برداری ضلع کو نسل ہا ل میں منعقد ہو ئی ، ریٹرننگ آفیسر سردار محمد جٹیا ل نے چیئر مین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ اور مہر نو ر محبوب میلو انہ سے حلف لیا ۔ اس موقع پرای

این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ، ممبر صوبا ئی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی ، سابق صوبا ئی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ ، ڈی ایم اوسید عثما ن منیر بخاری ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ،سابق ایم پی اے عبد الشکور سواگ، ممبران ضلع کو نسل اور میڈیا نما ئندگا ن کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے بطور مہما ن خصوصی تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ بلدیا تی انتخا با ت اور مقامی نمائندوں کو اقتدار کی منتقلی ایک تاریخی مر حلہ ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ علا قہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلا ح بہبود میں مقامی نما ئندے زیا دہ بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے بلدیا تی pic-from-layyah-31-12-2016bانتخابا ت کو نہا یت شفاف بنا یا تا کہ عوام اپنے منتخب نما ئندوں کو آگے لا سکیں ۔ انہو ں نے نو منتخب چیئر مین ، وائس چیئر مین اور ان کی ٹیم کو مبا رکبا د دیتے ہو ئے تو قع ظا ہر کی کہ وہ عوام کی تو قعات پر پورا اترتے ہو ئے مسائل کے حل میں بھر پور کر دار ادا کر یں گے ۔ اور نئے بلدیا تی نظام کو کا میا ب بنائیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ مسائل کے حل کے لئے افسران کی خد ما ت اور تعاون ہر سطح پر حا صل رہے گی ۔ تقریب سے چیئر مین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ اور وائس چیئر مین مہر نو رمحبوب میلوانہ نے اظہار خیا ل کر تے ہوئے کہا کہ قیادت اور عوام کے اعتماد پر پورا اترنے اورمسائل کے فوری حل کے لئے تمام اقداما ت اور وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ ضلع میں صحت و صفائی کے مسائل کو ترجیحی بنیا دوں پر حل کیا جا ئے گا ۔ تقریب سے ایم پی اے قیصر عباس مگسی نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ بلدیاتی نظا م مسائل کے حل کی جا نب ایک خوشگوار اقدام ہے جس سے جمہو ریت کو تقویت ملے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ ہما ری بلدیاتی حکو مت اپوزیشن اراکین کو ساتھ لے کر چلے گی اور وزیراعلیٰ کے وژن کے مطا بق علاقہ کی ترقی اور عوام کی فلا ح و بہبود کے لئے برابر فنڈز فراہم کر کے ایک اچھی روایت قائم کی جا ئے گی ۔ سابق صوبا ئی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ بلدیا تی نظام جمہو ریت کا حسن اور نرسری ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن نے اپنے تمام وعدے پو رے کر نے کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ بلدیا تی نظام کا وعدہ اب مکمل ہو گیا ہے اور وہ دن دور نہیں جب توانا ئی کا بحران ختم ہو جائے گا انہو ں نے کہا کہ ملک سے بھتہ خوری ، بو ری بند لا شوں اور دہشت گردی کا خا تمہ کر دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر صوبا ئی وزیر اقداما ت برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلا نہ کی ہمشیرہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ۔ قبل ازیں تحصیل میو نسپل ایڈ منسٹریشن لیہ کے چیئر مین حافظ جمیل احمد اور وائس چیئر مین سید گلزار حسین شاہ سے ریٹرننگ آفیسر سید عثما ن منیر نے حلف لیا ۔ اسی طرح تحصیل چوبارہ اور کروڑ لعل عیسن میں بھی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔

ssssssssssss

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر داخلہ ملک کا منسٹر ہے سب کو ان سے ملنے کا حق حاصل ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری

Next Post

میونسپل کارپوریشن ، ضلع کو نسل ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان کی تقریب حلف برداری

Next Post
میونسپل کارپوریشن ،  ضلع  کو نسل ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان کی تقریب حلف برداری

میونسپل کارپوریشن ، ضلع کو نسل ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان کی تقریب حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.