• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔میلادمصطفی کی برکت سے بچیوں کوزندہ درگورہونے سے تحفظ ملا۔ قاری اشفاق احمد

webmaster by webmaster
دسمبر 21, 2016
in First Page
0

indexلیہ(صبح پا کستان)عورت کومقام رسول پاک نے دیا ہے موجودہ دورکے حقوق نسواں کے دعویداروں نے نہیں،اردوزبان خواجہ نظام الدین اولیاء کے حکم پربنائی گئی،سرکاردوعالم نے اپنامیلادخودصحابہ کرام کوسنایا،لیہ شہرنسبتوں اورمحبتوں کے حوالے سے مشہورہے۔ ان خیالات کااظہارنائب امیرجماعت اہلسنت ڈیرہ غازی خان ڈویژن علامہ قاری اشفاق احمدسعیدی گولڑوی نے جامع مسجدباباملنگ والی میں منعقدہ جلسہ میلادمصطفی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جلسہ کی صدارت صاحبزادہ احمدحسن باروی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالطیف باروی نے جبکہ عمران احمدخان اوردیگرنعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔جلسہ سے صاحبزادہ احمدحسن باروی سرپرست تنظیم آئمۃالمساجدجماعت اہلسنت لیہ شہراورقاری محمدلقمان سعیدی نے بھی خطاب کیا۔محمدرمضان رضوی نقیب محفل تھے۔ علامہ قاری اشفاق احمدسعیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء کرام رحمت سے پیداکیے گئے ہیں جبکہ سرکارمدینہ عین رحمت ہیں۔پیارے نبی کامیلادبھی رحمت ہے اورمعراج بھی۔میلادمصطفی کی برکت سے ہزارسال سے جلتی ہوئی آگ بجھ گئی،قبروں سے عذاب اٹھالیاگیا، دوزخ کے دروازبنداورجنت کے دروازے کھول دیے گئے۔میلادمصطفی کی برکت سے بچیوں کوزندہ درگورہونے سے تحفظ ملا،عورت کوجومقام اورحقوق پیارے نبی نے دیے ہیں وہ حقوق نسواں کے دعویداروں سمیت کسی نے نہیں دیے۔آج بچیوں کوزندہ درگورتونہیں کیاجاتا، جائیدادبچانے کے لیے مردہ لکھوادیاجاتاہے،نام درج نہیں کرایاجاتا، شادی نہیں کی جاتی یاقرآن سے شادی کردی جاتی ہے،یہ سب باتیں تعلیمات نبوی کے خلاف ہیں اورمسلمانوں کوزیب نہیں دیتیں۔اہل لیہ نسبتوں اورمحبتوں کے حوالے سے مشہورہیں لیہ سے تعلق رکھنے والے نعت خوانوں کالب ولہجہ شیریں اوردل نشیں ہے۔میلادکاذکرقرآن وحدیث میں موجودہے، سرکاردوعالم نے صحابہ کرام کوخوداپنامیلادسنایا۔اردوزبان خواجہ نظام الدین اولیاء کے حکم پران کے خلفاء نے برصغیرمیں بولی جانے والی تمام زبانوں کوملاکربنائی،اردوزبان میں زیادہ ترالفاظ فارسی کے ہیں۔محفل میلادمصطفی میں قاری محمدبنیامین چشتی، مولانارشیداحمدباروی، شوکت علی عطاری، مولاناگل محمدباروی، صوفی ذوالفقارعلی نقشبندی،قاری غلام یٰسین نقشبندی، مولاناغلام محمدباروی،حافظ عبدالحمیدچشتی سمیت علماء کرام، حفاظ کرام اورعوام اہلسنت نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں ملاقات

Next Post

ضلع کونسل لیہ،میونسپل کمیٹی لیہ مسلم لیگ ن کے امیدواران کامیاب

Next Post

ضلع کونسل لیہ،میونسپل کمیٹی لیہ مسلم لیگ ن کے امیدواران کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.