• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں ملاقات

webmaster by webmaster
دسمبر 21, 2016
in First Page
0

saood majeedلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن سینٹر سعود مجید سے دونوں امیدواروں کے سینئرز رہنماؤں کی لاہور میں ملاقات،اکثریت دیکھنے پر شیخ غلام رسول کاشی شیخ الیکشن سے دستبردار ہو جائیں گے،ایم پی اے لیہ کی گفتگو،مسلم لیگ کی قیادت نے میونسپل کمیٹی لیہ کے انتخابات کو اوپن کر دیا ہے کامران روحانی کا موقف،

تفصیل کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کے انتخابات میں حصہ لینے والے دونوں مسلم لیگی دھڑوں کے سرپرستوں جن میں حافظ جمیل احمد خان گروپ کی نمائندگی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کی جبکہ دوسرے پینل غلام رسول عرف کاشی شیخ گروپ کی ترجمانی ان کے بڑے بھائی شیخ فیاض احمد نے لیگی سینٹر سعود مجید سے لاہور میں ملاقات کی ذرائع کے مطابق سینٹر سعود مجید نے دونوں گروپوں کو ہدایت کی کہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کی کامیابی کو یقینی بنایا جائے اور مسلم لیگ کے وقار اور علاقہ کی بہتری کیلئے اجتماعی کوششیں کی جائیں

ملاقات کے بعد ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حافظ جمیل احمد خان کو چیئرمین کے الیکشن میں ارکان کی واضع حمایت حاصل ہے اورشیخ فیاض احمد کو پارٹی کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار کے حمایتی ارکان کو دیکھنے کے بعد اپنے بھائی غلام رسول عرف کاشی شیخ کو الیکشن سے دستبردار کرالیں،رابطہ پر شیخ فیاض احمد نے کہا کہ ان کے گروپ کے پاس 17ارکان کی حمایت حاصل ہے الیکشن کے نتائج کی شرمندگی سے بچنے کیلئے مد مقابل گروپ منتیں کررہا ہے اور سعود مجید کی موجودگی میں ٹاس،ریٹائرمنٹ،مدت کی آفرز ایم پی اے لیہ کو کی گئی جس سے وہ انکاری ہو گئے جس پر لیگی مرکزی راہنما سعود مجید میونسپل کمیٹی لیہ کے الیکشن کو اوپن رکھنے کا اعلان کر دیا اب کسی کا رنرز سے کوئی مداخلت نہ ہوگی۔حمایت کرنیوالے کوسلرز کے نام کیا ہیں کے سوال کا جواب دینے سے شیخ فیاض اھمد نے انکار کردیا

انہوں نے کہا کہ ہمارا پینل بھی مسلم لیگی ہے انہوں نے حافظ جمیل احمد خان کے کونسلرز دیکھنے کی اطلاع کو ڈس انفارمیشن قرار دیا علاوہ ازیں کامران روحانی نے کہا کہ حکومت پنجاب نے میونسپل کمیٹی لیہ کے الیکشن کو اوپن کر دیا ہے تاہم اپنے حمایتی کونسلرز کا نام نہیں بتا سکتا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پروفیسر شفقت بزدار ریٹائرڈ ہو گئے ۔الوداعی تقریب میں ہم عصر اساتذہ کا شا ندار خراج تحسین

Next Post

لیہ۔میلادمصطفی کی برکت سے بچیوں کوزندہ درگورہونے سے تحفظ ملا۔ قاری اشفاق احمد

Next Post

لیہ۔میلادمصطفی کی برکت سے بچیوں کوزندہ درگورہونے سے تحفظ ملا۔ قاری اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.