• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔جنوبی پنجاب کے حقوق کاتحفظ اور تعلیمی ترقی کیلئے ساؤتھ پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،اصغر علی گوجر

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2016
in First Page
0

این ٹی ایس،انٹری ٹیسٹ اور انٹر بورڈ مارکنگ کاغیر ذمہ دارانہ نظام جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات  خلاف بڑی سازش ہے

dscn6542لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے و امیدوار قومی اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ این ٹی ایس،انٹری ٹیسٹ اور انٹر بورڈ مارکنگ کاغیر ذمہ دارانہ نظام جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات اور غریب والدین کے خلاف بہت بڑی سازش ہے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی اکثریت غریب اور دیہاڑی دار ہے جو اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر اپنی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہی ہے بد قسمتی سے حکومت پنجاب کی طرف سے پورے صوبہ کو ایک زون ہونے حصول تعلیم کے یکساں مواقع کی عدم موجودگی اور میڈیکل کالجز و انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کے پل صراط کو عبور کرنے حصول ملازمت کیلئے این ٹی ایس کے عمل سے گزرنا آگ کا دریا عبور کرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ جنوبہ پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات کے خلاف اپر پنجاب کی اس سازش کی خطہ کے عوام پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں پسماندہ جنوبی پنجاب کے حقوق کاتحفظ اور تعلیمی ترقی کیلئے ساؤتھ پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،اور بلا تاخیر اپر پنجاب جنوبہ پنجاب کو دو زونز میں تقسیم کرکے جنوبی پنجاب کا الگ میرٹ بنایا جائے وگرنہ جنوبہ پنجاب کے مایوس والدین اور نوجوانوں کے سیلاب کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں ہوگی،جس کے کیلئے بہت جلد ضلع لیہ کی دھرتی سے تحریک اعلان کیا جائے گا جس کر بڑھاتے ہوئے جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع تک پھیلا دیا جائے گا۔

Previous Post

کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کا ڈراپ سین

Next Post

لیہ۔ تین سالہ بچی کو کارڈائیور نے کچل دیا . بچی موقع پر جاں بحق

Next Post

لیہ۔ تین سالہ بچی کو کارڈائیور نے کچل دیا . بچی موقع پر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.