• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کا ڈراپ سین

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2016
in First Page
0

پو لیس پارٹی نے 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں ڈاکووں کوگرفتار کر لیا
27211366چوک اعظم(صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن سے لاہور جانے والی مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات،دو مسلح افراد نے 10لاکھ روپے سے زائد لوٹ لیے۔پیدل فرار۔جاتے ہوئے گن مین کی بندوق بھی ساتھ لے گئے۔کمپنی منیجر کی بر وقت اطلاع پر چوبارہ،فتح پور اور چوک اعظم کی پولیس متحرک 15گھنٹے تعاقب کے بعد چوک اعظم کے جنگلوں سے دونوں گرفتار۔پولیس پر فائرنگ کی مبینہ اطلاعات۔پولیس ذرائع کی طرف سے پریس کانفرنس کی تیاری۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روات بلوچ کمپنی کی مسافر بس نمبر 055بی ایس جو کہ رات 10;15پر کورڑ لعل عیسن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی۔فتح پور سے دو مسافر فیصل آباد کے لیے سوار ہوئے گاڑی جونہی درمیانی روڈ سے دربار عنائیت شاہ کے قریبی جنگلوں میں پہنچی تو دونوں پٹھان مسافرو ں نے لوٹ مار شروع کری۔تمام مسافروں سے مبینہ طور پر دس لاکھ سے زائد رقم اور موبائی سمیت قیمتی سامان لیکر جنگل میں پیدل فرار ہو گئے۔جاتے ہوئے بس کے گن مین ظفر سے بندوق بھی ساتھ لے گئے۔کمپنی منیجر خادم گجر کی پولیس کو بروقت اطلاع پر تھانہ فتح پور،ڈئی ایس پی سرکل چوبارہ چوک اعظم مہر واجد علی بھروانہ،تھانہ چوبارہ اور تھانہ چوک اعظم کی پولیس نے فوری طور پر ناکہ بندی کر لی اور کھوجی کی مدد سے تعاقب شروع کر دیا۔ملزم چالیس کلو میٹر سے زائد سفر پیدل چلتے ہوئے چوک اعظم کے ملتان روڈ کے جنگل میں چھپ گئے۔ٹڑانسپورٹ کمنی کے منیجر کے مطابق 15گھنٹے کے پیدل تعاقب کے بعد ملزمان کو چوک اعظم کے قریب گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء اور ڈی ایس پی مہر واجد علی بھروانہ ساتھ رہے۔پولیس پر فائرنگ کی مبینہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔تاہم پولیس ذرائع کے مطابق اس بابت ڈی پی او لیہ پریس کانفرنس کریں گے۔
کمپنی منیجر خادم گجر نے بتایا کہ ملزمان نے صبح فیصل آؓاد کے لیے ٹکٹ نمبر5اور6بک کروائے،دونوں پشتو بولتے تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔بلدیاتی الیکشن۔کونسلرز کی خریدو فروخت شروع ؟

Next Post

لیہ۔جنوبی پنجاب کے حقوق کاتحفظ اور تعلیمی ترقی کیلئے ساؤتھ پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،اصغر علی گوجر

Next Post

لیہ۔جنوبی پنجاب کے حقوق کاتحفظ اور تعلیمی ترقی کیلئے ساؤتھ پنجاب کو الگ صوبہ بنایا جائے،اصغر علی گوجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.