• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

webmaster by webmaster
دسمبر 19, 2016
in First Page
0

باغ مالک کا ساتھیوں سمیت مزدوروں پر تشدد،تین زخمی ایک حالت تشویشناک

1-copyچوک اعظم(صبح پا کستان) باغ مالک کا درجنوں ساتھیوں سمیت باغ توڑنے والے مزدوروں پر تشدد،تین زخمی ایک حالت تشویشناک،ملتان ریفر۔میڈیکل میں ضربات ثابت۔ملزم کی خود ساختہ زخم لگا کر مقدمہ درج کروانے کوشش۔تفصیل کے مطابق جمال چھہپری کے نواحی گاؤں چک نمبر 330ٹی ڈی اے کے رہائشی طلعت کمبوہ سے ظفر تھہیم نے مالٹے کا باغ خریدا گزشتہ روز اس کے مزدور باغ توڑ رہے تھے کہ باغ مالک طلعت نے مزدوروں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔اور مزدور جمیل کو تھپڑ مار دیا۔جس پر جمیل نے مزاحمت کی تو اس نے گاؤں کے درجنوں افراد کو بلا لیا اور مزدوروں پر تشدد شروع کر دیا۔تشدد سے چھڑانے آنے والے محمد عارف تھہیم کو طلعت کمبوہ نے سر میں سوٹا مارا جس سے وہ شدید زخمی ہو کر گر پڑا۔جبکہ دیگھر مزدوروں جمیل،شفتر اور ایاز کو بھی چوٹیں آئیں۔
زخمیوں کو ہسپتال یا گیا جہاں پر عارف کی حالت تشویشناکتائی گئی ملتان نشتر منقتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرناک بائی جاتی ہے۔
وجہ عناد یہ ہے کہ مالک نے باغ فروخت کرتے ایک پودا سودے سے باہر کھا گیا۔لیکن توڑتے وقت بیوپاری کی عدم موجود گی میں اس پودے کا پھل توڑ لیا گیا۔جس پر باغ مالک آپے سے باہر ہو گیا۔بیوہاری نے ملزم کو اس ایک پودے کے بدلے میں دو پودے دینا کا کہا لیکن اس نے مزدوروں پر تشدد شروع کر دیا۔
زخمیوں کی رپورٹ پر تھانہ چوبارہ نے میڈیکل رپورٹ حا صل کر لی ہے جس میں تشدد ہونا قرار پایا گیا اور ضربات ثابت ہو گئی ہیں۔جبکہ ملزم طلعت نے بھی تین گھنٹے بعد خود ساختہ زخم لگا کر مقدمہ درج کروانے کی کوشش کی ہے۔
اہل علاقہ محمد نواز،نصیر احمد،کاشی فراز،سرور تھہیم،عاشق علی،حسن علی تھہم،احمد تھہیم،کریم بخش اور دیگر نے بتایا کہ ملزم شر پسند آدمی ہے اور اکثر علاقے میں لوگوں کو ڈراتا رہتا ہے کہ اس کے بڑے آفیسر ز سے یارانے ہیں،انہوں نے ملزمان کے خلاف بھر پور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ۔محمد صابر عطاء تھہیم

Tags: chobara news
Previous Post

بلدیہ چوک اعظم کی خوبصورت عمارت خستہ حالی کا شکار

Next Post

ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب؟ ٹی ایم او جواب دیں

Next Post

ٹی ایم اے کروڑ کی واٹر ٹینکی کرایے کے لئے دستیاب؟ ٹی ایم او جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.