• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلدیہ چوک اعظم کی خوبصورت عمارت خستہ حالی کا شکار

webmaster by webmaster
دسمبر 19, 2016
in First Page
0

chowk-azam-news-picsچوک اعظم(صبح پا کستان) ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں بلدیہ چوک اعظم کی خوبصورت عمارت خستہ حالی کا شکار ہو گئی،چھتیں ٹپکنے لگیں،جناح ہال کباڑ خانے میں تبدیل،وائرنگ اکھڑ گئی۔سیویج سسٹم تباہ،دفتر کے عقب میں پانی کے جوہڑ۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی عمارت جو کہ فن تعمیر کے حوالے سے ڈویژن ڈیرہ غازی خان میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تھی۔2001ء میں لوکل گورنمنٹ کے نئے نظام ”ٹی ایم اے“کی تحویل میں آنے کے بعدچوک اعظم کی با ختیار ٹاؤن کمیٹی جہاں مالی طور خسارے میں جا کر ٹی ایم اے لیہ کی محتاج ہو گئی وہاں پر اس کی عمارت کی مرمت سے بھی لاپرواہی برتی گئی۔اس عمارت کی حالت اب یہ ہے کہ خستہ حالی کی وجہ سے اس کی چھتیں جگہ جگہ سے ٹپکتی رہتی ہیں۔اس کے واش رومز گندگی سے اٹے ہوئے ہیں۔جناح حال کا براحال ہے۔اس میں فنیچر ختم ہو چکا ہے اور اس میں رمضان بازار کا سامان رکھ کر اسے کباڑ خانے میں بدل دیا گیاہے۔
عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے اس کی ٹائیلیں اکھڑ چکی ہیں۔عمارت کی وائرنگ خطر ناک حالت میں موجود ہے بلدیہ کی عمارت میں نادرا کا دفتر بھی قائم ہے اور چیف آفیسر کے کمرے کے باہر وائرنگ ننگی ہوئی ہے۔اکثر اوقات وہاں بچے اور خواتین موجود ہوتے ہئیں جن کو بجلی کی شارٹ لگنے کا خطرہ رہتا ہے۔جناح حال کے عقب میں سیوریج سسٹم کی تباہی کی وجہ سے پانی کا اخراج ماحول کو متعف ن کرنے کے ساتھ ساتھ دیواروں کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے شہریوں روشن عزیز نیازی،آفتاب وینس،شاہد سرور،اسلام مغل،ڈاکٹر اکبر،محمد اجمل سندھو،ڈاکٹر شہزاد علی رضا اور دیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر ڈیرہ غازی خان،صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ستے نوٹس لینے اور عمارت کی بہتری کے لیے مطالبہ کیا ہے۔

chowk-azam-news-pics

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ۔ جنرل بس اسٹینڈ سہولیات ندارد۔ . ماحول آلودہ ۔ مسافروں کو شد ید مسائل کا سامنا

Next Post

چوک اعظم ۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Next Post

چوک اعظم ۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.