• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں ن گے ۔ڈی سی او

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-9-12-2016لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 790خصوصی ٹیمیں پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے کا م کر یں گی ۔ سو فیصد نتا ئج کے حصول کے لئے مو ثر مانیٹرنگ کا عمل بروئے کار لا یا جا ئے ۔ یہ با ت ڈی سی او واجد علی شاہ نے19سے 22دسمبر سہ روزہ پو لیو مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضلع لیہ میں تین روزہ پو لیو مہم کے لئے خصوصی ٹریننگ کا عمل جاری ہے اور پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے تحصیل لیہ میں 406، کر وڑ میں247جبکہ چوبا رہ میں 137خصوصی ٹیمیں کا م کر یں گی ۔ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی او لیہ نے پو لیو مہم کے دوران خصوصی ٹیمو ں کو سیکو رٹی کور فراہم کر نے ، مو ثر ما نیٹرنگ کے ذریعے سو فیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنا نے اور سوشل ویلفیئر ، تعلیم ،ٹریفک پولیس ، محکمہ اوقاف ، ریو نیوو ٹی ایم ایز کے متعلقہ حکا م کو مشترکہ کو ششیں بروئے کا ر لا نے کی ہدایت کی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، ڈی ایم او عثما ن منیر بخاری ، اے سی لیہ عابد حسین ، ای ڈی او ایجو کیشن محمد منشاء میو ، پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر اشرف جا وید ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ، ڈاکٹر بشیر احمد سمرا ، ڈی ڈی او ایچ لیہ ،چوبا رہ ڈاکٹر غلام ہاشم ، ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری ، ڈی ایس وی ظفر عباس ، انسپکٹر سیکورٹی محمد طارق ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

بلدیہ لیہ میں اقتدار کا ہماء کس کے سر بیٹھے گا ؟

Next Post

جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کا سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام

Next Post

جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کا سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.