لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نائب امیر جماعت اسلامی پا کستان کے بھاءی چوہدری سیف گجر بقضاءے الہی وفات پا گئے ہیں ،انا للہ و انا الیہ وانا الیہ راجعون ۔۔
مرحوم کی نمازہ جنازہ ان کے آ بائی چک 156 ٹی ڈی اے میں ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more