چوک اعظم( صبح پا کستان ) چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و ادا کار نبیل علی ثاقب آج لاہور میں فلیٹیز ہوٹل میں منعقد فیشن شو میں پرفارم کریں گے ۔تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و اداکار نبیل علی ثاقب آج فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے والے’’چیئرٹی ونٹر فیشن شو‘‘ میں ماڈلنگ کریں گے ۔اس فیشن شو کا انعقاد’’ احساس فار لائف‘‘نے کیا ہے ۔انہوں نے لاہور روانگی کے وقت انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے یہ اعزاز کی بات ہےْ اور وہ اپنے شہر کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں ۔
رپور ٹ ۔ محمد صابر عطاء تھہیم چوک اعظم
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more