• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پاکستانی دریاؤں کا پانی بند کر کے بھارت اپنی موت کو دعوت دے گا ۔ عادل چوہدری

webmaster by webmaster
نومبر 29, 2016
in First Page
0

vc-emja-adil-chaudry-pic-multan-29-nov-2016ملتان(صبح پا کستان )بھارت پاکستانی دریاؤں کا پانی بند کر کے اپنی ہی موت کو دعوت دیگا ’بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے ہر روز نئے ڈرامے کر رہا ہے مگراسکی تمام سازشیں ناکام ہو ں گی اور دنیا کی کوئی طاقت مسئلہ کشمیر کی آواز کو دبا نہیں سکتی بھارت کو آخر کار مسئلہ کشمیرکو حل کر نا ہی ہوگا۔ان خیالات کااظہاروائس چےئرمین مجلس عاملہ الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب عادل چوہدری نے اپنے بیان میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کشمیر کی آزادی کی تحر یک کو دبانے میں ناکامی کے بعد اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے اور ہر روز کوئی نئی دھمکی دے رہا ہے لیکن بھارت کو یاد رکھنا چاہیے کہ افواج پاکستان اور پاکستان کے عوام ہر محاز پر دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں اور بھارت کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا۔ حکومت پاکستان کو بھارت کی دھمکیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں ا ٹھنا چاہیے ۔ عادل چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی دریاؤں کا پانی بند کر نے کا بھارتی اقدام جنگ کے مترادف ہو گا‘

حکومت نر یندری مودی کی پاکستان کا پانی بند کر نے کی دھمکی کا معاملہ اقوام متحد ہ میں اٹھائے‘ افواج پاکستان اور پوری قوم متحد ہے ۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے یکطرفہ طور پر کوئی بھی فیصلہ نہیں کر سکتا اور نر یندر مودی کو چاہیے وہ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیں کیونکہ بھارت کے وزیر اعظم کی پالیساں صرف امن ہی نہیں بھارت کے بھی خلاف ہیں ۔

Previous Post

لیہ ۔مشیر برائے صوبا ئی محتسب کا شوگر ملز انتظا میہ کو حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت کا شتکاروں مکمل ادائیگی کر نے کا حکم

Next Post

چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و ادا کار نبیل علی ثاقب آج لاہور میں فلیٹیز ہوٹل میں منعقد فیشن شو میں پرفارم کریں گے

Next Post

چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و ادا کار نبیل علی ثاقب آج لاہور میں فلیٹیز ہوٹل میں منعقد فیشن شو میں پرفارم کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.