• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انجمن تاجران لیہ کے انتخابات، ملک مظفر دھول صدر منتخب

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2016
in First Page
0

15179087_1137152466403804_2807935856387769502_nانجمن تاجران لیہ کے انتخابات
غیر حتمی نتا ئج کے مطا بق تاجر ویلفئیر اتحاد کی واضع برتری ، ملک مظفر دھول صدر منتخب
تفصیل کے مطا بق انجمن تاجران لیہ کے آج و نے والے انتخابات میں باروی گروپ اور تاجر گروپ کے امیدواروں میں کا نٹے کا مقا بلہ ہوا ، غیر حتمی نتا ج کے مطا بق اب تک کے آ نے والے نتائج میں تاجر ویلفءر اتحاد کے صدارتی امیدوار ملک مظفر اقبال دھول اپنے مد مقابل باروی گروپ کے واحد بخش باروی سے1662 ووٹوں کی اکثریت سے جیت رہے ہیں ۔ یہاں ی بات قابل ذکر ہے کہ باروی گروپ گذ شتہ چھ سا لوں سے بر سر اقتدار تھا اور دو مر تبہ اپنے مخالف گروپوں سے انتخابات میں کا میاب ہو تا رہا ہے ۔
یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ نو منتخب صدر ملک مظفر اقبال دھول ہو نے والے بلد یا تی الیکشن میں بھی آزاد امید وار کی حیثیت سے کو نسلر منتخب ہو ءے تھَے ۔ انجمن تاجران کے ہو نے والے حا لیہ الیکشن میں تا جر ویلفءر اتحاد کو سابقہ صدر انجمن تاجران سیٹھ محمد اسلم کی حمائت بھی حا صل تھی

15241756_924551567679484_2517998478819033429_n .

Tags: layyah news
Previous Post

قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ ، جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر

Next Post

پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع، مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت11 نئے وزرا، 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

Next Post

پنجاب کی صوبائی کابینہ میں توسیع، مہر اعجاز احمد اچلانہ سمیت11 نئے وزرا، 2 معاونین خصوصی اور 3 مشیروں نے حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.