اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنزل قمر جا وید با جوہ چیف آف آ رمی سٹاف مقرر کر دئے گئے ۔ میڈ یا ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کا تقرر کر دیاگیا اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل راحیل شریف کے بعد پاک فوج کے نئے سپہ سالار ہوں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیاگیا تاہم باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہونا باقی ہے۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more