• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ٹی ایم اے کی درخت مکاؤ آلودگی بڑھاوٗ مہم شروع

webmaster by webmaster
نومبر 24, 2016
in First Page
0

imagesلیہ ( کامران تھند سے )ٹی ایم اے کی درخت مکاؤ آلودگی بڑھاوٗ مہم شروع ، تاروں کے نقصان کا اندیشہ، شہر کی خوبصورتی تباہ، کروڑوں روپے کا نقصان،گورنمنٹ کی طرف سے آلودگی مکاو،درخت لگاوٗ مہم،واپڈا کی طرف سے درخت کٹاوٗ،آلودگی بڑھاوٗ مہم۔تفصیل کے مطابق لیہ شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے عرصہ دراز سے لیہ کے سیاسی و سماجی حلقوں کے علاوہ ٹی ایم اے لیہ بھی اپنا حصہ ڈال رہی ہے اور شہر بھر میں سڑکوں اور نہر کے کناروں کے ساتھ مختلف قسم کے درخت لگائے گئے اور سبزہ زار لگایا گیا۔ جس پر عوام کے دئے گئے ٹیکسوں کی مد میں کروڑوں روپے خرچ ہوئے، سبزہ زار کو شہر میں چرنے والیاں بھیڑ بکریاں کھا گئی اور ان پودوں کو بھی کئی مرتبہ یہ بھیڑ بکریاں، و مختلف جانور نقصان پہنچا چکے ہیں، بہرحال سڑکے کناروں پر یہ درخت چند دنوں میں تناور درخت نہیں بنے اس کے لئیے عوام کے خون پسینے کی کمائی کے ساتھ ٹی ایم اے لیہ کے ورکرز کی محنت شامل ہے نے کئی سالوں کے بعد یہ درخت تیار ہوئے ہیں۔یہ درخت لیہ شہر کی عوام کے لئیے ایک خوبصورت نظارہ بھی پیش کرتے تھے اور آلودگی کو کم کر کے عوام کو صاف ستھری ہوا مہیا کرنے میں اپنا کردار ادا کرہے تھے لیکن کچھ دنوں سے محکمہ واپڈا کی جانب سے جس کا کام عوام کو بجلی کی سہولیات مہیا کرنا ہے جو کہ اس میں ناکام ہے اور عوام کو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں اور عوام میں اپنا مقام کھو چکا ہے،نے لیہ شہر کی خوبصورتی کو ختم کرنے اور عوام کو صاف ستھری ہوا سے بھی محروم کرنے کے لئیے درختوں کی کٹائی کی مہم شروع کر دی، مہم کیا شروع کی درختوں کو نقصان پہنچانا شروع کردیا۔واپڈا کے ورکروں نے ٹی ایم اے لیہ کی سالہا سال کی محنت پر پانی پھیرتے ہوئے اور عوام کے کروڑوں روپوں کا نقصان کرتے ہوئے ان درختوں کی اس طرح کٹائی کی کہ اب ان درختوں کے صرف تنے نظر آرہے ہیں،اس بابت جب ایکسین واپڈا سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا تھاکہ درختوں کی شاخیں بجلی کی تاروں کو چھو رہی تھی اور اس سے لائن لاسز کا خطرہ ہوتا ہے، اس لئیے ان درختوں کا کاٹا جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے اگر ان درختوں سے تاروں کو خطرات تھے تو کیا واپڈا نے ٹی ایم اے لیہ کو اس بارے میں آگاہ کیا، کیا ٹی ایم اے لیہ نے ان درختوں کی کٹائی اپنے مالیوں سے کیوں نہ کرائی، اور ان درختوں کی کٹائی کو صرف تاروں تک محدود کیوں نہ کیا گیا۔ اگر تاروں سے کچھ فاصلے پر کٹائی کی جاتی تو درخت بچ سکتے تھے صرف شاخیں کاٹنی پڑتی۔۔ کیا واپڈا کے اہلکاروں نے گھر کے استعمال کے لئیے ان درختوں کو اس طرح نقصان جان بوجھ کر تو نہیں پہنچایا تا کہ سال بھر کا ایندھن یہاں سے حاصل کر لیا جائے۔۔۔ اس بات کا جواب کون دے گا ؟

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ آ ئندہ انتخابی سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔ ڈاکٹر فقیر حسین شاہ

Next Post

لیہ الرٹ پل انگڑا پر خوفناک حادثہ ۔دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

Next Post

لیہ الرٹ پل انگڑا پر خوفناک حادثہ ۔دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.