• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آ ئندہ انتخابی سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔ ڈاکٹر فقیر حسین شاہ

webmaster by webmaster
نومبر 24, 2016
in First Page
0

faqeeroلیہ(صبح پا کستان)ناسازی طبع کے سبب انتخابی سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔یہ بات پی پی پی ٹکٹ ہولڈ ر و سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر فقیر حسین شاہ نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا ئی انہوں نے آ نے والء الیکشن میں سابق ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کی آئندہ الیکشن میں حما یت کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر فقیر حسین نے کہاکہ اقتدار میں رہنے والی دونوں جماعتوں نے ملک کو لوٹ کر کنگال ہو گیا ہے جس سے معیشت تباہ ، ملک اور عوام غریب ہو چکے ہیں مگر حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ طبیعت ناسازی کے باعث آئندہ سیاست میں حصہ نہیں لوں گا اور انتخابات میں رہنما تحریک انصاف و امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کی غیر مشروط حمایت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک نیاز جکھڑ میرے قریبی دوست و ساتھی ہیں جن کی آئندہ الیکشن میں اپنے ساتھیوں سمیت بھر پور سپورٹ کریں گے۔ اس سے قبل رہنما تحریک انصاف ملک نیاز جکھڑ اور سابق امیدوار چیئر مین یوسی کوٹ سلطان مہر اصغر پپو ونجھیر ہے ڈاکٹر فقیر حسین شاہ سے ملاقات کی ۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔ معروف سیاسی بزرگ شخصیت مہرعبدالغفورمیلوانہ گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔ انا للہ و انا الیہ را جعون

Next Post

لیہ ۔ٹی ایم اے کی درخت مکاؤ آلودگی بڑھاوٗ مہم شروع

Next Post

لیہ ۔ٹی ایم اے کی درخت مکاؤ آلودگی بڑھاوٗ مہم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.