• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی وارڈ کے ڈاکٹرز کمروں کی بجائے ہال میں بیٹھیں ،ڈی سی او

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2016
in First Page
0

dco-in-dhqلیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق ضلع لیہ کی عوام کو مفت اور بلا تعطل علاج معالجہ کی سہولیات ہر چھوٹے بڑے سرکای ہسپتال میں مہیا کی جا رہی ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مریضوں کیلئے ہمہ اقسام کے تشخیصی آلات کی موجودگی کو یقینی بنا دیا گیا ہے جدید الائزا مشین کی فوری فراہمی بھی کی جا رہی ہے یہ باتیں انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہا ،انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کو ادویات،و دیگر سہولیات دی جا رہی ہیں ناجائز ریفرل ختم ہو چکی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ ویژن کے مطابق ہسپتالوں میں آنے والے تمام مریضوں کا علاج معالجہ فوری اور فری کیا جا رہا ہے،انہوں نے چلڈرن وارڈ میں دی جانے والی سہولیات پر ڈاکٹر ام سلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسی جذبہ سے اگر محکمہ صحت کے تمام ملازمین اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں تو کسی بھی مریض کو کوئی پریشانی نہیں ہو سکتی،ضلع لیہ کے سب سے بڑے ہسپتال ڈی ایچ کیو سہولیات اور علاج معالجہ کے طریقہ کار کے لحاط سے ماڈل ہسپتال بنا دیا جائیگا،انہوں نے ایم ایس لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مریضوں کے لواحقین کے بیٹھنے کیلئے کرسی بینچز اور وزیٹرز ہال میں ایل ای ڈی نصب کرائی جائیں،تمام کمروں وارڈز اور برآمدوں کی لائٹس خراب نہیں ہونی چاہیئے،دوران معائنہ ڈی سی او لیہ نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی گفتگو کی اور ان سے ہسپتال کی طرف سے دی جانے والی سہولیات بطارے پوچھا،کلینکل لیب کے معائنہ کے موقع پر الائزا مشین کی فوری خریداری کا بھی حکم دیا ،ایمرجنسی وارڈ کیلئے ڈاکٹروں کو کمرہ کی بجائے ہال میں بیٹھنے کا حکم بھی جاری کیا ،تاکہ مریضوں اور ان کی لواحقین کی ڈاکٹر تک فوری رسائی ممکن ہو سکے،اس موقع پر ان کے ہمراہ اے ڈی سی رائے نعیم بھٹی،جی آر ارشد وٹو ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن خان موجود تھے۔

dco-in-dhq

Previous Post

لیہ ۔ایجوکیٹرز کی بھرتی ، 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدوار میدان میں ، متعدد بے قاعدگیوں کا انکشاف

Next Post

گورنمنٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں صفائی کی ابتر صورت احوال

Next Post

گورنمنٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں صفائی کی ابتر صورت احوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.