• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایجوکیٹرز کی بھرتی ، 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدوار میدان میں ، متعدد بے قاعدگیوں کا انکشاف

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2016
in First Page
0

imagesلیہ(نمائندہ جنگ)لیہ(نمائندہ جنگ)محکمہ تعلیم ضلع لیہ ایجوکیٹرز کی 2300سے زائد آسامیوں پر بھرتی کیلئے12ہزار218امیدواروں نے درخواستیں جمع کرادیں تفصیل کے مطابق محکمہ تعلی ضلع لیہ میں گریڈ 9-14-16کے مردو خواتین اساتذہ کی بھرتی کیلئے آخری تاریخ گذرنے پر کل جمع ہونے والی درخواستیں12ہزار 218بتائی گئی ہیں جن میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری مردانہ دفتر میں 6ہزار 967،ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری زنانہ میں 4ہزار150،ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سیکنڈری لیہ میں ایس ایس ای میل 518،ایس ایس ای فیمیل 583امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں گریڈ9-14کی مجموعی طورپر تقریباً22سو ،جبکہ گریڈ 16میں ایس ایس ای کی 112آسامیوں پر بھرتی کاعمل مکمل کیا جائے گا درخواست دہندگان کے انٹر ویوز ماہ دسمبر میں شروع ہونگے۔
معلوم ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ میں ایجوکیٹر کی بھرتی پر درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ گذر جانے کے بعد بھی امیدواروں نے درخواست کے دیگر کاغذات جمع کرانے سے پہلے یونین کونسل وائز بھرتی کے 12اضافی نمبر کی وجہ سے دیگر اضلاع و دیگر علاقہ کے بنے ہوئے رہائشی سرٹیفیکیٹ وڈومیسائل تبدیل کراکے درخواسیں جمع کرادیں ،متعدد امیدواروں نے یونین کونسلز کے سیکرٹریز سے 1ہزارسے 5سو روپے رسوت کے عیوض رہائشی تصدیقی سرٹیفیکیٹ بنوا کر زیادہ سیٹوں والی یونین کونسل میں قائم سکول پر درخواستیں جمع کرادیں ،ضلع لیہ کے مختلف یونین کونسلوں کے رہائشی امیدواروں ،محمد طارق بھٹی، اختر عباس،فرمان علی ،محمد وریام و دیگر نے محکمہ تعلیم کے افسران و ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ درخواستوں کے ساتھ لف ڈومیسائل اور سیکرٹری یونین کونسل کی طرف سے بنا کر دیئے جانے والے سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرائی جائے اورامیدوار اور والد،والدہ یا بھائی کا آخری الیکشن میں کاسٹ ووٹ سے یونین کونسل کی تصدیق کرائی جائے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Previous Post

اللہ لولی ۔۔۔۔۔۔سوہنڑی ماں بولی ... تحریر : محمد اسلم ۔۔۔۔لیہ

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی وارڈ کے ڈاکٹرز کمروں کی بجائے ہال میں بیٹھیں ،ڈی سی او

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی وارڈ کے ڈاکٹرز کمروں کی بجائے ہال میں بیٹھیں ،ڈی سی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.