• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تعلیم کی اہمیت۔۔۔ مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ …. ………… …… تحریر ۔اطہر علی کا لرو

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2016
in کالم
0
تعلیم کی اہمیت۔۔۔ مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ   …. ………… ……    تحریر ۔اطہر علی کا لرو

تعلیم کی اہمیت۔۔۔مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ
تحریر ۔ا طہر علی کا لرو

muslims_jpg_830fاس وقت دینا کی آبادی سات ارب ہے جس میں ا یک ارب پچاس کروڑ مسلمان ہیں یہ ایک تلخ حقیقت ہے مسلمان اس وقت زبوں حالی کا شکار ہیں مسلمان دینی تشخص کے ساتھ ساتھ دنیاوئی تشخص میں اپنا وجود برقرار رکھنے میں ناکام ہو تے جا رہے ہیں .کیا مسلمانوں کی باہمی بندر بانٹ ۔غلط کاریوں کی پردہ پوشیاں۔ مسندیوں پر براجمان

قاضوں کے گردنوں کے سریے اور دبدبے۔ دین کے چوکیداروں کی اسلافی حوالہ جاتیاں ۔ ابلاغ پر ہلاکتی خبریں سنانے والیوں کے پر متبسم چہرے اور بے سمت اور بے نتیجہ ریٹنگ بڑھانے والی گپ شپیاں ۔ یہ دینا سیاست میں ہمارے مسلمانوں کے ذہنی سطح کی عکاسی کر رہی ہیں۔ ہم کیوں تعلیم ۔صحت ۔ مذہب۔معاشیات اور اخلاقیات میں دوسری قوموں سے پیچھے جا رہے ہیں۔ اس کا جائزہ لیتے ہیں ہم مسلمان اس وقت کس مقام پر کھڑے ہیں۔
آبادیات
دنیا میں یہودیوں کی کل آبادی ایک کروڑ چالیس لاکھ ہے جس کی تقسیم اس طرح ہے:
بر اعظم امریکہ میں 70 لاکھ، براعظم ایشیا میں 0 5 لاکھ، براعظم یورپ میں0 2 لاکھ اور افریقہ میں ایک لاکھ۔
جبکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی کل آبادی تقریبا ارب 50 کروڑ ہے جس کی تقسیم اس طرح ہے۔
بر اعظم ایشیا/مڈل ایسٹ میں 1 ارب ، افریقہ میں 40 کروڑ ، یورپ میں 4 کروڑ اور امریکہ میں 3 کروڑ ۔
اس طرح دنیا کا ہر پانچواں فرد مسلمان ہے۔
ہر ایک ہندو کے مقابل دو مسلمان ہیں۔
ہر ایک بدھ کے مقابل دو مسلمان ہیں۔
ہر ایک یہودی کے مقابل 107 مسلمان ہیں۔
اس کے باوجود صرف 1کروڑ 40 لا کھ ی آبادی پر مشتمل یہودی 1 ارب 50 لاکھ مسلمانوں سے زیادہ طاقتور ہیں!
ایسا کیوں ہے؟۔۔۔اس کی وجوہات میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
موجودہ تاریخ کو بدلنے والی درج ذیل سب شخصیات یہودی ہیں:
البرٹ آئن سٹائن، سگمنڈ فرائڈ، کارل مارکس، پال سیموئلسن، ملٹن فرائیڈمین۔بوہر نیل۔ وڈرو ولسن۔
میڈیکل کے شعبہ کے سنگ ہائے میل درج ذیل نام سب یہودی ہیں:
پولیو ویکسین (Polio Vaccine)،ویکسینیٹنگ نیڈل (Vaccinating Needle)،لوکیمیا کی دوا (Leukemia Drug) ہیپٹائٹس بی (Hepatitis B)، سفلس (Syphilis Drug)،نیورو مسکلر (Neuro Muscular)،Cognitive Therapy اینڈوکرینالوجی (Endocrinology)مانع حمل (Contraceptive Pill) انسانی آنکھ کو سمجھنا، ایمبریالوجی (Embryology)ڈائلسس (Kidney Dialysis)
نوبل انعام یافتگان
گزشتہ 105 سالہ تاریخ میں ایککروڑ 40 لاکھ یہودیوں میں 190 نے نوبل انعام حاصل کیے
جب کہ ایک ا رب پچاس لاکھ مسلمانوں میں صرف12 مسلمانوں نے نوبل انعام یافتگان ہوئے۔
ان تمام ایجادات کے موجد جنہوں نے دنیا بدل دی، سب یہودی ہیں:
مائکرو پروسیسنگ چپ ، نیوکلیر چین ری ایکٹر،آپٹیکل فائبر کیبل،ٹریفک لائٹس ،سٹین لیس سٹیل ساؤنڈ موویز، ٹیلیفون /مائیکروفون ،ویڈیو ٹیپ ریکارڈر،آلٹرا ساونڈ، ڈی این اے،کیمپو ٹر اور انٹر نیٹ
دنیا بھر پر چھائے ہوئے یہ سب کاروبار اور برانڈ یہودیوں کی ملکیت ہیں:
کوکا کولا ( coca-cola ) ، لیویز (Levis) ، پیپس( Pepsi) ،سٹاربکس (Starbucks) گوگل (Google)،ڈیل (DELL) کمپیوٹرز،DKNY، Baskin & Robbins،ڈنکن ڈونٹس (Dunkin Donuts)۔
بااثرعالمی ذرائع ابلاغ جو یہودیوں کی ملکیت ہیں
)Time Magazine ) ٹا یم میگزین (Washington Post ) پوسٹ )واشنگٹن ABC News اے بی سی نیوز (
فیس بک (CNN) سی این این (New York Timeنیو یارک ٹایم (
ان کے علاوہ انسان دوست وفیاض شخصیات، اولمپک گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں اور شوبز کی نامور شخصیات میں متعدد نام یہودیوں کے ہیں۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہودی اتنے بااثر اور طاقتور کیوں ہیں؟ مسلمان اتنے کمزور کیوں ہیں؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے علم کی تخلیق ترک کر دی۔ وہ کیسے؟ آئیے جائزہ لیں!
o پوری دنیائے اسلام (57 اسلامی ممالک) میں صرف 500 یونیورسٹیاں ہیں جن میں سے ایک بھی یونیورسٹی ایسی نہیں جو دنیا کی پہلی 500 یونیورسٹیوں میں بھی شمار ہوتی ہو۔ براعظم یورپ ،امریکہ، آسٹریلیاء ایشیا کے غیر مسلم ممالک ممالک میں 5000 تقریبا یونیورسٹیاں ہیں۔بھارت میں 800 یونیورسٹیاں ہیں۔دنیائے عیسائیت میں خواندگی کی شرح 90 فیصد ہے۔دنیائے اسلام میں خواندگی کی شرح 40 فیصد ہے۔15 عیسائی اکثریت والے ممالک ایسے ہیں جن کی شرح خواندگی 100 فیصد ہے۔بڑے دکھ کی بات ہے اس وقت مسلم دینا کا کو ئی بھی ملک شرح خواندگی 100 فیصد نہیں رکھتا، مسلم اکثریت والے کسی بھی ملک کی شرح خواندگی 51 فیصد ہے۔ عیسائی ممالک میں پرائمری تعلیم کی تکمیل کی شرح 98 فیصد ہے۔مسلم ممالک میں پرائمری تعلیم کی تکمیل کی شرح صرف 50 فیصد ہے۔عیسائی ممالک میں یونیورسٹی تک پہنچنے والوں کی شرح 40 فیصد ہے۔مسلم ممالک میں یونیورسٹی تک پہنچنے والوں کی شرح صرف 2 فیصد ہے۔عیسائی اکثریت والے ممالک میں سائنسدانوں کی تعداد 5000 افرادفی کروڑ ہے۔مسلم اکثریت والے ممالک میں سائنسدانوں کی تعداد صرف 23 افرادفی کروڑ ہے۔عیسائی اکثریت والے ممالک میں ٹیکنیشنزانجینرز کی تعداد 1000 فی ا فراد کروڑ ہے۔ پوری دنیائے عرب میں ٹیکنیشز ا نجینرز کی تعداد صرف 50 فی ا فراد کروڑ ہے۔غیر مسلم دینا تحقیق/ترقی پر اپنے GDP کا 5 فیصد خرچ کرتی ہے۔دنیائے اسلام تحقیق/ترقی پر اپنے GDP کا صرف 2 فیصد خرچ کرتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ دنیائے اسلام تخلیقِ علم میں پیچھے رہ گئی ہے۔
علم کی سطح کو ماپنے کا ایک اور پیمانہ علم کی اشاعت وترویج ہے۔ اس لحاظ سے دیکھیں توپاکستان میں 1000 شہریوں کے لیے 23 اخبار (روزنامہ) ہیں۔بڑی دلچسب بات یہ ہے پاکستان میں سب سے زیادہ اخبار حمام کے پیشہ سے منسلک افراد خریدتے ہیں۔جبکہ سنگاپور میں 1000 شہریوں کے لیے 360 اخبار ہیں ۔برطانیہ میں کتابوں کی اشاعت کی شرح 2000 افراد فی کروڑہے۔پاکستان میں کتابوں کی اشاعت کی شرح صرف 20 افراد فی کر وڑ ہے۔
گویا مسلم دنیا علم کی اشاعت میں بھی ناکام ہے۔
پاکستان میں ہائی ٹیک اشیا کی برآمد کی شرح 1 فیصد ہے۔سعودی عرب میں ہائی ٹیک اشیا کی برآمد کی شرح 0.3 فیصد ہے۔کویت میں ہائی ٹیک اشیا کی برآمد کی شرح 0.3 فیصد ہے۔ سنگاپور میں ہائی ٹیک اشیا کی برآمد کی شرح 58 فیصد ہے۔جاپان اور جرمنی جن کے پاس نہ قدرتی وسائل ہیں نہ یہ زرعی ملک ہیں جبکہ ان کی برآمد کی شرح 65 سے 70 فی صد ہےاس طرح اطلاق علم میں بھی مسلم دنیا بہت پیچھے رہ گئی ہے۔

یہ چشم کشا حقائق عالم اسلام کی حالت زار کا تجزیہ کرتے ہیں اور ان سے معلوم ہوتا ہے کہ موجودہ پستی سے نکلنے کے لیے عالم اسلام کو علم، تحقیقِ علم، تخلیقِ علم پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے اپنے زیادہ سے زیادہ وسائل ’تعلیم‘ پر صرف کرنے ہوں گے۔ علم کی اشاعت وترویج اور اس کے اطلاق سے ہی عالم اسلام اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتا ہے۔

اطہر علی کا لرو ۔

0344-0500110
atharalikalroo@gmail.com

Tags: urdu column by athar carloo
Previous Post

کارکردگی کے لحاظ سے محکمہ تعلیم کی تمام اضلاع کی در جہ درجہ بندی میں ضلع لیہ نویں نبر پر

Next Post

Nawaz Sharif becomes first premier to appoint fifth military chief

Next Post
Nawaz Sharif becomes first premier to appoint fifth military chief

Nawaz Sharif becomes first premier to appoint fifth military chief

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.