• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کارکردگی کے لحاظ سے محکمہ تعلیم کی تمام اضلاع کی در جہ درجہ بندی میں ضلع لیہ نویں نبر پر

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2016
in First Page
0

city42-classification-education-dept-terms-performance-all-districtلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ):حکومت نے کارکردگی کے لحاظ سے محکمہ تعلیم کی تمام اضلاع میں درجہ بندی کر دی گئی ہے ۔ڈسٹرکٹ درجہ بندی کی فہرست کے مطابق ضلع لیہ نویں نمبر ہے جب کہ لاہور چھٹے سے اکتیسویں نمبر پر چلا گیا ۔صوبائی دارالحکومت چھتیس اضلاع میں سےاکتیسویں نمبرپر ہ

حکومت نے اساتذہ وطلباء کی حاضری ،افسران کے سکولوں میں وزٹ اور سکولوں کی خطرناک عمارتوں کی بنیاد پر محکمہ تعلیم کی اضلاع کی سطح پر درجہ بندی کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع کی درجہ بندی کی گئی ہے۔

صوبائی دارالحکومت چھتیس اضلاع میں سےاکتیسویں نمبرپر ہے۔اضلاع کی سطح پر جاری کردہ رپورٹ میں اوکاڑہ کا پہلا جبکہ راجن پور کا آخری نمبررہا۔دوسری جانب ڈویژن کی سطح پر بھی محکمہ تعلیم کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ ڈویژن کی سطح پہ ساہیوال ڈویژن کا پہلا نمبررہا جبکہ نو ڈویژنز میں لاہور کا پانچواں نمبر آیاہے جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن آخری نمبر پر رہا۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام اضلاع اور ڈویژنز کی کارکردگی کے لحاظ سے سال دوہزار پندرہ اور سولہ کی درجہ بندی کی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

250,000 Pakistani deported during 2012-15

Next Post

تعلیم کی اہمیت۔۔۔ مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ .... ............ ...... تحریر ۔اطہر علی کا لرو

Next Post
تعلیم کی اہمیت۔۔۔ مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ   …. ………… ……    تحریر ۔اطہر علی کا لرو

تعلیم کی اہمیت۔۔۔ مسلمان بمقابلہ یہود ونصاریٰ .... ............ ...... تحریر ۔اطہر علی کا لرو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.