• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈرائیونگ کا پہلا اصول صبر اور تحمل ہے جبکہ جلد بازی کا نتجہ موت ہے ۔ ریسکیو سیمینار سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2016
in First Page
0

pic-layyah-20-11-16لیہ(صبح پا کستان)حادثات کے متاثرین کے عالمی دن کے سلسلہ میں ریسکیو 1122لیہ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔جس میں ریسکیورز ،، ٹریفک اہلکار اور ریسکیو رضاکاران نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈرائیونگ غفلت ، لاپرواہی اور تیز رفتاری حادثات کا سبب بنتی ہے اور 90فیصد حادثات رونما ہوتے ہیں ، کم عمر افرادجن کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہوتا اور ٹریفک کے اصولوں سے نا واقفیت بھی حادثات کا سبب بنتی ہے ۔ ٹریفک انسپکٹر رسول بخش ، سلیم دانش ، عمران شاہ اور عرفان شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دوران ڈرایؤنگ موبائل کا استعمال ، کھانے پینے ، میوزک پلیر سے کھیلنے اور روڈ پر توجہ نہ رکھنے سے حادثات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ ڈرائیور سیٹ کے ساتھ خالی بوتلیں نہ رکھیں خالی بوتل بریک کے درمیان پھنس کر حادثے کا باعث بن سکتی ہے ، سلیپر کی جگہ سینڈل یا سخت جوتی استعمال کریں تاکہ پاؤ ں سلپ نہ ہو، انہوں نے مزید کہا کہ ڈرائیونگ کا پہلا اصول صبر اور تحمل ہے جبکہ جلد بازی کا نتجہ موت کی صورت ہی نکلتا ہے ۔ بعد ازاں ریسکیو آفس سے آگاہی واک نکالی گئی جس میں شرکا ء نے بینرز اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے ۔ جبکہ واک کے بعد چوبارہ روڈ پر گدھا رہڑیوں، موٹر سائیکل رکشوں پر ریفلکٹرز لگائے گئے اور آگاہی پمفلس تقسیم کئے گئے

۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق نے 200سو بیوہ خواتین میں گائیں و بھینسیں تقسیم کیں

Next Post

دما دم مست قلندر ..... عفت بھٹی

Next Post
دما دم مست قلندر       …..    عفت بھٹی

دما دم مست قلندر ..... عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.