• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق نے 200سو بیوہ خواتین میں گائیں و بھینسیں تقسیم کیں

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-20-11-2016لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مستحق بیوہ خواتین کو حکومت پنجاب معاشی خود کفالت کے لیے لائیوسٹاک و ڈیر ی ڈویلپمنٹ کی امدادی سکیم کے تحت چھوٹے بڑے مویشی مفت تقسیم کررہی ہے جس کا بنیادی مقصد زرعی معیشت میں بہتر ی لانا اور دیہی خواتین کو آسودہ حال بنانا ہے۔یہ بات ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمدنے بی زیڈ یو بہادر کیمپس کے احاطے میں 200سو بیوہ خواتین میں گائیں و بھینسیں تقسیم کرنے کے موقع پرکہی۔تقریب میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی، ڈی جی پنجاب لائیوسٹاک ڈاکٹر قربان ،ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈی جی خان و ملتان اشرف انجم ،ڈاکٹر منصوراحمد ملک،ڈاکٹر طارق انور ،سید جعفر مزمل بخاری ،معززین علاقہ اورخواتین کی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے مردوں کے شانہ بشانہ اجتماعی فلاحی منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے امدادی پروگرام کے تحت بیوہ خواتین میں مویشیوں کی مفت تقسیم ان منصوبوں کی عملی کڑی ہے تاکہ خواتین خود روز گار سکیم کے ذریعے اپنے کنبے کی کفالت مزید بہتر انداز میں کر سکیں اور اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں بھی معاونت حاصل ہو سکے گی ۔ا ے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے کہا کہ بیوہ خواتین میں مویشیوں کی شفاف بنیادوں پر تقسیم کے لیے ضلع حکومت تمام مراحل میں مانیٹرنگ کررہی ہے ۔بعدازاں چوہدری اشفاق احمد ،سید جعفر مزمل بخاری وا ے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے دو سو بیوہ خواتین میں گائیں و بھینسیں تقسیم کیں۔اس موقع پر ڈی ایل او ڈاکٹر طارق انور نے کہا کہ ان مویشیوں کی دیکھ بھال علاج اور ویکسی نیشن کے لیے بھی مفت سہولیات محکمہ لائیوسٹاک فراہم کررہا ہے۔

pic-from-layyah-20-11-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چہلم حضرت امام حسین ، فول پروف سیکورٹی پلان مکمل تر تیب دے دیا گیا ، کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ ڈرائیونگ کا پہلا اصول صبر اور تحمل ہے جبکہ جلد بازی کا نتجہ موت ہے ۔ ریسکیو سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ ڈرائیونگ کا پہلا اصول صبر اور تحمل ہے جبکہ جلد بازی کا نتجہ موت ہے ۔ ریسکیو سیمینار سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.