• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بچوں کی لڑائی ، جاگیر دار کا سکول میں داخل ہو کر چوتھی جماعت کے بچے پر ظالمانہ تشدد

webmaster by webmaster
نومبر 18, 2016
in First Page
0

lyلیہ(صبح پا کستان )لیہ میں ظلم کی انتہا ، سکول میں بچوں کی لڑائی پر علاقہ جاگیر دار نے سکول داخل ہو کر چوتھی جماعت کے بچے کو ڈنڈوں کے وار کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، سکول ٹیچر، بچوں کے چھڑانے پر بھی جاگیردار با ز نہ آیا، طالبعلم کے جسم پر ڈنڈوں کے نشان ، پاؤں سوجھ گئے، ہسپتال داخل، نوٹوں کی چمک پر پولیس بھی جاگیردار کی ساتھ بن گئی، کارروائی سے گریزاں، سکول بچیاں ، اساتذہ عدم تحفظ کا شکار ہو گئیں، پولیس کے خلاف بچیوں ، اہل علاقہ کا شدید احتجاج، وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ چک 426ٹی ڈی اے تھانہ پیر جگی کی حدود میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں بچوں کی سکول میں ہونے والی لڑ ائی کی شکایت پر بچی کے والد علاقہجاگیردارمنیر احمد نے سکول داخل ہوکر ٹیچر کے سامنے چوتھی جماعت کے طالبعلم محمد زبیر ولد حضور بخش کو ڈنڈوں کے وار کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بچہ کی چیخ و پکار اور سکول طالبات، ٹیچر کے چھڑانے پر بھی جاگیردار باز نہ آیا اور بچے کو بے ہو ش کر دیا، بعدازاں سکول سے فرار ہو گیا، بچے کو بے ہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بچے پر تشدد کی رپورٹ بھی جاری کر دی مگر پولیس نے جاگیردارکے نوٹوں کی چمک سے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا جس پر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا.پولیس کی ناانصافی کے خلاف سکول طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے تحفظ کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔سکول گھس کر بچے کو تشدد کانشانہ بنانے اور پولیس کارروائی نہ ہونے پر ٹیچر نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کو کارروائی کے لئے درخواست بھی دی ہے تاہم کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، انہوں نے ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔اہل علاقہ نے سکولوں کے تقدس اور سیکورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہ بھی کیا۔ایس ایچ او تھانہ پیرجگی مہر ریاض نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جلد مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔

ly
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ کے احکاما ت کے تحت مستحق خواتین کو مفت مویشی فراہم کیئے جا رہے ہیں ۔ڈاکٹر محمد طا رق

Next Post

لیہ ۔ تحصیل چوبا رہ میں 260بیو ہ خواتین میں 520بھیڑ بکریاں مفت تقسیم

Next Post

لیہ ۔ تحصیل چوبا رہ میں 260بیو ہ خواتین میں 520بھیڑ بکریاں مفت تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.