• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ملی شعوراجا گر کر نے کے لئے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت دورس نتا ئج کی حا مل ثابت ہو ں گی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزما ن

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-7-11-2016لیہ(صبح پا کستان) انصاف پر مبنی معاشرے کے قیا م کو یقینی بنا نے کے لئے سپیڈی جسٹس کلیدی کردار کا حا مل ہے جس کے لئے سول سوسائٹی کی معاونت سے شعوراجا گر کر نے کے لئے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت دورس نتا ئج کی حا مل ثابت ہو ں گی ۔ یہ با ت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزما ن نے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے حوالے سے مختلف سکو لو ں کے طلبا ء و طا لبات کوضلعی عدالتی پراسس سے آگا ہی کے لئے مختلف سکو لو ں کے طلبا ء کا عدالتی پراسس دیکھنے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر سینئر سول جج راشد منہا س نے مختلف سکو لو ں سے آئے ہو ئے طا لب علموں کو عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت کے حوالے سے ضلعی عدالتی پراسس سے طلبہ کو روشنا س کر انے اور عدالتی سسٹم سے آگا ہی کے با رے میں تفصیلی طور پر بتا یا اور اس کی اہمیت اور غرض و غائت پر روشنی ڈالی ۔ اس ضمن میں انہو ں نے اساتذہ کرام سے کہا کہ طا لب علمو ں کو عدالتی پراسس سے آگا ہی کے لئے مختلف اوقات میں لیکچر دیتے رہیں ۔ تاکہ نو جو ان نسل عدالتی نظام سے روشنا س ہو سکے جو انصاف پر مبنی معاشرے کے قیا م کی جا نب عملی پیش رفت ثابت ہو ۔ بعد ازاں طا لب علمو ں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو رٹ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو رٹ و سول ججز کی عدالتوں میں زیر سما عت مقدما ت کا پراسس دیکھاگیا اور طا لب علم مختلف عدالتوں میں کچھ وقت کیلئے عدالتی پراسس دیکھنے کے لئے موجو د رہے ۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و سول ججز کے ساتھ گروپ فوٹو ہوا اور طا لب علمو ں کی خا طر تواضع بھی کی گئی ۔ عدالتی پراسس دیکھنے میں گو رنمنٹ بوائز ما ڈل ہا ئی سکول ، گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل ، گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل منڈی ٹا ؤن ، دی لرننگ سکو ل سسٹم ، سن رائز پبلک سکو ل ، برین ایجو کیشن سسٹم ، الا ئیڈ پبلک سکو ل ، ڈی پی ایس گر لز و بوائز ونگ ، ایجو کیٹرز پبلک سکو ل کے اساتذہ سجاد احمد بھٹہ ، محمد طا رق ، کر م حسین ملک ، شہزاد گل ، اشفاق حسین ، کا مران فاروق ، محمد اشر ف سیا ل ، نذیر احمد ، محمد عامر ، مس صبا ء کی زیر نگرانی طا لب علمو ں نے عدالتی پراسس دیکھا ۔

pic-from-layyah-7-11-2016

pic-from-layyah-7-11-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد

Next Post

سرجیکل سٹرائیکس اور پاک بھارت کشیدگی

Next Post
حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) … تحریر: مہر کامران تھند

سرجیکل سٹرائیکس اور پاک بھارت کشیدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.