• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2016
in First Page
0

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد
1چوک اعظم (صبح پا کستان) بھارتی فوج کی جارحیت پراقوام متحدہ نوٹس لے اہلحدیث یوتھ فورس کی یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کی جائے گی مولانا اکرم شہزاد تفصیل کے مطابق اہلحدیث یوتھ فورس ضلع لیہ کے نو منتخب امیر مولانا اکرم شہزاد نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کنٹرول لائن اور نہتی کشمیری عوام پر جارحیت کے ریکارڈ توڑ رہی ہے اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لیکر بھارت کو جارحیت سے روکے انہوں نے مزید کہا کہ اہلحدیث یوتھ فورس محب وطن نوجواں کی نمائندہ جماعت ہے ضلع لیہ میں یونین کونسل کی سطح تک اہلحدیث یوتھ فورس کی تنظیم سازی کی جائے گی تنظیم سازی میں باکردار صلاحیت مند نوجوانوں کو ذمہ داریاں دی جائے گی اس موقع پر قاری عبدالرزاق موذن مبارک مسجد اہلحدیث چوک اعظم بھی موجود تھے

چوک اعظم ۔محکمہ جنگلات کے کرپٹ ملازمین آفیسران اور ٹمبر مافیاء کا ملی بھگت ۔حکام بالا نوٹس لیں ۔ عوامی مطا لبہ
چوک اعظم (صبح پا کستان)آرا مشینوں پر پابندی کے بعد تھریشر آرا مشینیں جنگلات میں چلنا شروع دن رات جنگلات کی کٹائی اور چرائی شروع کرپٹ محکمہ جنگلات کے ملازمین اور ٹمبر مافیاء کا جوڑ اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج تفصیلات کے مطابق عوامی اجتجاج اور حکام بالا کے احکامات کے بعد چوک اعظم کے نواح میں آرا مشینوں پر جنگل کی حدود میں پابندی کے بعد ٹریکٹر تھریشر آرا مشینیں جنگلات کی حدود میں چلنا شروع ہوگئی مقامی اور پٹھان قبیلہ کی لیبر کے ذریعے سفیدہ مسکٹ اور دوسرے درختوں دن رات کٹائی کرنے کے بعد ٹریکٹر تھریشر مشین کے ذریعے چرائی کر کے ٹرک اور ڈالے لوڈ کر دیے جاتے ہیں اس سلسلہ میں کرپٹ محکمہ جنگلات کے ملازمین آفیسران اور ٹمبر مافیاء نے جوڑ کر لیا ہے اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ہیں جبکہ عوامی سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب سیکرٹری جنگلات سے خفیہ اداروں سے رپورٹ لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات
چوک اعظم (صبح پا کستان)پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات کی مشاورت کے لئے ایگزیٹوباڈی کا اجلاس طلب سنئیر صحافی بطور مبصر شرکت کریں گے تفصیل کے مطابق پریس کلب چوک اعظم کے سالانہ انتخابات کی مشاورت کے لئے پریس کلب چوک اعظم کی ایگزیٹوباڈی کا اجلاس صدر غلام عباس سندھو کی زیر صدارت آج منعقد ہو گااجلاس میں نئے سالانہ انتخابات کے لئے مشاورت کی جائے گئی اجلاس میں سنئیر صحافیوں کو بطور مبصر شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملامین کے ساتھ کیا گیا وعدہ اپ گریڈیشن کا پورا کریں ، ملک امیر محمد

Next Post

لیہ ۔ ملی شعوراجا گر کر نے کے لئے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت دورس نتا ئج کی حا مل ثابت ہو ں گی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزما ن

Next Post

لیہ ۔ ملی شعوراجا گر کر نے کے لئے عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبا ت دورس نتا ئج کی حا مل ثابت ہو ں گی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزما ن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.