• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملامین کے ساتھ کیا گیا وعدہ اپ گریڈیشن کا پورا کریں ، ملک امیر محمد

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2016
in First Page
0

Pakistan   Steno grapher   Associationلیہ(صبح پاکستان)ضلعی صدرپاکستان سٹینو گرافر ایسوسی ایشن ضلع لیہ ملک امیر محمد نے کہا کہ حکومت پنجاب سٹینو گرافر کے سروس سٹرکچر اور اپ گریڈیشن کیلئے صوبائی قیادت کی طرف سے دیئے گئے مطالبات کی روشنی میں فوری طور کرے یہ بات انہوں نے سٹینوگرافرایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملامین کے ساتھ کیا گیا وعدہ اپ گریڈیشن کا پورا کریں سٹینو گرافر کسی بھی محکمہ میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں ہمیں ہڑتالوں اور احتجاج کا راستہ پر نہ ڈالا جائے ہمیں ہمارے حقوق آئنی طور پر دیئے جائیں کلیریکل سٹاف کے تمام کیڈرز کو اپ گریڈ اور ترقی دے دی گئی ہے جبکہ سٹینو گرافر کو اپ گریڈ بھی نہیں کیا گیا اور نہ ہی سروس سٹریکچر بنایا گیا ہے انہوں نے کہا کہ صوبائی صدر بہادر حسین کی قیادت میں سٹینو گرافر اپنے حقوق کیلئے منظم ہو چکے ہیں،ہم حکومت پنجاب سے امید رکھتے ہیں کہ وہ ہم ملازمین کے حقوق فوری دیکرہمارے مطالبات پورے کرے گی اجلاس میں سینئر نائب صدر ملک غلام محمد ،جنرل سیکرٹری شیخ محمد علی،محمد ظفر،مظہر حسین شاہ و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

Panama Leaks case: PM’s children say they are ‘independent’

Next Post

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد

Next Post

چوک اعظم ۔ اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے کر بھارت کو جارحیت سے روکے ۔ مولانا اکرم شہزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.