• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیر جگی ۔کروڑوں روپے سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سہولیات سے محروم

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2016
in First Page
0

pic-1کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کروڑوں روپے سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سہولیات سے خالی، عملہ غائب ہونے کے باعث طالبات بھی گھروں میں بیٹھ گئیں،کلرک بادشاہ سرکاری فنڈز سے کھیلنے لگا، طالبات کے آئے پیف سکالر شپ بھی ہڑپ کر لئے گئے ۔شہریوں کا وزیر اعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔2011میں ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری کے گھر پیر جگی شریف میں سابق ایم پی اے سید اقبال شاہ کے نام پر بننے والا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تاحال سہولیات سے خالی ہے، کالج میں نہ تو بجلی ہے نہ پانی کی سہولت اور نہ ہی سیکورٹی کا کوئی خاطر خواہ انتظام موجود ہے۔8کروڑ روپے مالیت سے بنا گرلز ڈگری کالج صرف عمارت کی حد تک محدود ہے۔ کالج میں تعینات پرنسپل سمیت لیکچراربھی کالج میں آنے کو کتراتی ہیں۔ سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث کالج میں داخل طالبات بھی گھروں کو بیٹھ چکی ہیں ۔ کالج میں تعینات کلرک کالج چلانے لگے ہیں جو طالبات کے آئے پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ کے فنڈز کی رقم بھی غبن کر چکے ہیں۔ اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ کالج کو فعال کیا جائے کیونکہ پیر جگی سے لیہ کا سفر چالیس کلومیٹر ہے جس کے باعث ہماری بچیاں دیگر شہروں میں بھی جانے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے خادم اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ ایم این اے ثقلین شاہ کے گھر میں بنائے گئے کالج کی صورتحال کا نوٹس لیا جائے۔

pic-1

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ میں ایجوکیٹر بھرتی کے لئے درخواستیں طلب، ایک سیٹ 20امیدوار

Next Post

کوٹ سلطان ۔محکمہ تعلیم لیہ کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں کے گھپلوں کا انکشاف

Next Post

کوٹ سلطان ۔محکمہ تعلیم لیہ کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں کے گھپلوں کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.