• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔محکمہ تعلیم لیہ کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں کے گھپلوں کا انکشاف

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2016
in First Page
0

imageکوٹ سلطان ( ملک فہیم سے ) 2014میں سرکاری سکولوں کے لئے خریدے گئے فرنیچر میں گھپلوں کے انکشاف کے بعد سرکاری سکولوں میں دیئے گئے نان سیلری بجٹ میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سرکاری سکولوں جن میں پرائمری، مڈل ، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں طلبا کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے اور دیگر اخراجات کے لئے حکومت نے نان سیلری بجٹ کے نام کر سکولوں کو لاکھوں روپے دیئے مگر اکثرسکول سربراہان نے بجٹ کو سکول بجٹ سمجھنے کی بجائے گھر کے فنڈز سمجھتے ہوئے لاکھوں ہضم کر کے چند ایک ہزار روپے سے کرسیاں و دیگر فرنیچر مرمت کرا یا جبکہ وائٹ واش کے نام پر بھی بھاری بلوں کی وصولی کا انکشاف سامنے آیاہے۔ سکولوں 2104-15میں لاکھوں روپے کے کی فراہمی کے بعد اب 2016کی پہلی قسط بھی جاری کی جاچکی ہے مگر سکولوں میں خرچ کئے گئے پیسے کا حساب ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے۔ سرکاری سکولو ں میں پرائمری اور مڈل سکولوں کے لئے آئی آڈٹ ٹیمیں بھی جیبیں گرم کر کے سب اچھا کی رپورٹ جاری کر کے واپس چلی گئیں جبکہ بھاری فنڈز حاصل کرنے والے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کا تاحال آڈٹ بھی نہیں کر ایاجا سکا۔ نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے گھپلوں میں تحصیل چوبارہ اور تحصیل کروڑ کے اکثریتی سکول شامل ہیں جن میں ہونے والی کرپشن کی خبریں بھی میڈیا پر آچکی ہے اور انکوائری کا عمل بھی شروع ہو ا مگر ٹھپ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فرنیچر گھپلا کیس میں وزیر اعلی پنجاب کی انوسٹی گیشن ٹیم کے انکوائری کے بعد گھپلے ثابت ہونے اور ٹیوٹا کی جانب سے غیر معیاری فرنیچر کی تصدیق اور ڈی سی او سمیت تعلیمی افسران کی معطلی کے بعد نان سیلری بجٹ میں لاکھوں کھانے والے سکول سربراہان میں بے چینی پھیل گئی اور انہوں نے دوبارہ سے اپنی ڈاکومنٹیشن کی تیاری شروع کر کے گھپلوں کو چھپانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اب موجودہ ڈی سی او واجد علی شاہ نان سیلری بجٹ میں ہونے والی کرپشن کا نوٹس لے کر ہمیشہ کے لئے ہونے والی کرپشن کی روایت کو ختم کر دیں گے یا ہر سال نئے طریقوں سے کام چلتا رہے گا۔

Tags: layyah news
Previous Post

پیر جگی ۔کروڑوں روپے سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سہولیات سے محروم

Next Post

PTI to observe ‘Day of Gratitude’ tomorrow, delays sit-in

Next Post
PTI to observe ‘Day of Gratitude’ tomorrow, delays sit-in

PTI to observe ‘Day of Gratitude’ tomorrow, delays sit-in

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.