• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام پریشان

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2016
in First Page
0

file fotoلیہ (صبح پا کستان )لیہ و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ،آوارہ کتوں کی بہتات سے علاقہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے کتوں کی وجہ سے سکول سے آنے جانے والے بچے بچیوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بچوں کو کاٹنے کے بہت سے واقعات بھی رونما ہو چکے ہیں کتوں کی وجہ سے بزرگوں اور بچوں کا شام کے وقت باہر نکلنا بھی محال ہو چکا ہے معززین علاقہ میاں معظم علی ایڈووکیٹ،زاہد حسین،فرمان علی،اختر عباس،وحید احمد،محمد انس،صہیب احمد نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ فر نیچر خریداری سکینڈل ۔ محکمہ ایجوکیشن لیہ کو فراہم کیا گیا فرنیچر سب سٹینڈرڈ ہے ۔تجزیاتی رپورٹ

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.