• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان

webmaster by webmaster
اکتوبر 24, 2016
in First Page
0

dhq hospital layyahلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرسجاد احمد کھرل و ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی نے حکومت پنجاب کے قوانین کی بجائے لیہ ہسپتال میں ڈیوٹی دینے کیلئے اپنا قانون بنا لیا جس کے مطابق ڈاکٹر سجاد احمد کھرل 2دن ہسپتال میں ڈیوٹی دیں گے اس دوران ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی 2دن چھٹی کریں گے جس دن ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی ڈیوٹی دیں گے اس دن ڈاکٹرسجاد کھرل چھٹی کریں گے،اس دوران ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر کی پرچی پر داخل مریض کو چیک نہیں کریگا جس کی وجہ سے مریض اور لواحیقین شدید پریشان ہوتے ہیں ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات دونوں ڈاکٹرز نے اپنے وارڈ میں پرائیویٹ افراد کو مریضوں کی نگہداشت علاج معالجہ اور سرکاری ایمبولنس پر دل کے مریض کو ریفر کئے جانے والے مریض کے ساتھ بھی سرکاری ڈاکٹر کی بجائے پرائیویٹ غیر تربیت یافتہ افراد کو مریض کی ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کیلئے بھجوا دیا جاتا ہے اس بارے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لیہ ہسپتال میں بطور ایم ایس تعیناتی دوران ماہ ہوئی ڈیوٹی روسٹر اس ماہ کا جاری ہو چکا تھا اگلے ماہ کے ڈیوٹی روسٹر میں دونوں ڈاکٹرز کی روزانہ کے شیڈول کے مطابق ڈیوٹی ہوگی جو وہ سرانجام دیں جبکہ آن کال ڈیوٹی بھی دونوں ڈاکٹرز کی بنائی جائے گی۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام پریشان

Next Post

کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد

Next Post

کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.