لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹر و ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ڈی جی خان بورڈ کے زیر اہتمام22اکتو بر سے منعقد ہو نے والے انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری سکو ل امتحا نا ت کے سلسلہ میں امتحا نی مراکز کی سو میٹر حدود میں غیر متعلقہ افراد پر پا بندی عائد کر دی ہے ۔ یہ حکم فوری طور پر نا فذا لعمل ہو کر امتحا نا ت کے اختتا م تک مو ثر رہے گا ۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more