• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی پولیس کو کمیونٹی تقاضوں سے ہم آہنگ کیاجارہاہے ، عرفان فیض

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2016
in First Page
0

policلیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا پبلک سکولوں کا دورہ،ننھے طلباء میں ٹافیاں ،چاکلیٹ کی تقسیم،بچے بھی پولیس آفیشلزسے گھل مل گئے ،سلفیاں اور تصویریں بنواتے رہے ،پبلک سکولوں کے وزٹ محبتوں اوراعتماد کے فروغ میں مددگارثابت ہوں گے۔ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کاایک اوراحسن اقدام ڈی پی او کی ہدایات کی روشنی میں پولیس ٹیموں نے مختلف پبلک سکولوں کا دورہ کیا اس دوران پولیس آفیشلزنے کلاس روم میں ننھے بچوں کے ساتھ وقت گزاراسکول کے پلے گراؤنڈمیں بچوں کے ساتھ کھیلتے رہے ضلعی پولیس کی طرف سے ننھے بچوں میں کینڈیز،چاکلیٹ وغیرہ بھی تقسیم کئے گئے پولیس آفیشلز کو کلاس روم ،پلے گراؤنڈزمیں دوستانہ ماحول میں دیکھ کر بچوں کا جوش بھی دیدنی تھا اوربچے پولیس آفیشلز کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں اور تصویریں بنواتے رہے اس موقع پر ترجمان لیہ پولیس نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس کو کمیونٹی تقاضوں سے ہم آہنگ کیاجارہاہے باہمی اعتماد کے فروغ ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے مختلف پبلک سکولوں میں وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گاباہمی میل جول کے ذریعے امیج کو بہتربناتے ہوئے مزیدنکھارلانے کیلئے مختلف سیشن کاانعقادکیاجائے گا انھوں نے کہا کہ یقیناًپبلک سکولوں کے وزٹ محبتوں اور اعتماد کے فروغ میں مددگارثابت ہوں گے جبکہ اس دوران سکول انتظامیہ کو پولیس مددکیلئے نمبرزاورطریقہ کارسے بھی آگاہ کیاگیا۔

polic

Tags: layah news
Previous Post

آتش عشق ڈاکٹر ...... عفت بھٹی

Next Post

لیہ ۔ دفعہ 144 کے تحت امتحا نی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پا بندی

Next Post

لیہ ۔ دفعہ 144 کے تحت امتحا نی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پا بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.