• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2016
in First Page
0

pic11کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس نکالے گئے کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کا جلوس دربار عنایت ولایت شاہ سے برآمد ہو ا جو اپنے مختلف راستو ں سے ہوتا ہو ا کوٹ سلطان مین اڈا مسجد سردار چوک پہنچا جہاں ذاکریں کرام ،علامہ علی نقی،علامہ خضر عباس ،سید ناصر عباس شاہ، سید غلام عباس شاہ،ریاض حسین بھٹی،زوار بشیر احمد ملک ،اسد عباس شاہ اور دیگر نے جگر گوشہ بتولؓ نواسہ رسو ل صلی اللہ و علیہ وصلعم شہیدکربلا حضرت امام حسینؓ کی میدان کربلا میں دی گئی عظیم شہادتیں بیان کیں بعدا زاں اعزاداروں نے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی بھی کی اس موقع پر سیکورٹی کے بہتر اقدامات دیکھنے میں آئے ۔

pic11

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ کے بہادر سپوت سندھ رینجرز کے میجر(ر ) شا می وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ و راجعون

Next Post

آج ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

Next Post

آج ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.