• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کے بہادر سپوت سندھ رینجرز کے میجر(ر ) شا می وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ و راجعون

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2016
in First Page
0

img-20161011-wa0012لیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ کے اہم کردار سندھ رینجرز کے میجر ملک مختیار وفات پا گئے ۔ میڈ یا ذرائع کے مطا بق سند ھ رینجر زسے وا بستہ ملک ٘مختیار المعروف میجر شا می نے حکیم سعید کے قا تلوں کو گرفتار کر نے اور نوے کی دہائی میں کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کے بد نا مہ زما نہ دہشت گرد نعیم شری کو مقا بلے میں مارنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف نا قابل فرا موش کردار ادا کیا ۔ میجر شا می کا شمار سندھ رینجر کے نڈر اور بہادر اہم افسران میں ہو تا تھا ۔
مرحوم دو برس قبل سندھ رینجرز سے ایس ایس آر کے عہدے سے ریٹاءر ہو ءے تھے ماور مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے
یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ مرحوم میجر شا می کا کا آ با ءی تعلق لیہ سے تھا اور ان کے خاندان کے اکثر افراد نے رینجر زمیں ہی خد مات ادا کی ہیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد

Next Post

کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس

Next Post

کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.