• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2016
in First Page
0

پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔
14619932_575032872681705_1470585118_nیو اے ای( مقبول جنجو عہ سے) سیدالاولیاء المتاخرین سندالعلماءالراسخین حجۃالکاملین حامی دین اولیاءکاملین قدوۃالاصفیا ولااتقیا شیوخ المشائخ سراج الاصفیا قدوۃ المحققین فخرالمدققین قطب دوران غوث زمان شمس العارفین سلسلہ عالیہ نقشبندیہ حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ غلام حسن پیر سواگ ؒ رحمتہ اللہ تعالی کا ستترواں سالانہ عرس مبارک ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن چک نمبر ایک سو دو نزد دربار عالیہ پیر سواگ شریف پر بائیس تیئس جوبیس اکتوبر بروز جمعہ ہفتہ اتوار کو صاحبزادہ سجادہ نشین حضرت خواجہ پیر احمد حسن مدظلہ عالیہ کی زیر سر پرستی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس وقت تمام انتظامات حضرت صاحبزادہ احمد حسن سجادہ نشین کی زیر نگرانی میں مکمل کر لئے گئے ہیں اسی طرح ممتاز روحانی پیشوا حضرت خواجہ محمد عبداللہ المعروف پیرو بارو شریف ؒ کا بهی تین روزہ سالانہ عرس مبارک اٹهائیس انتیس تیس اکتوبر سے دربار پیر بارو شریف نزد فتح پور میں شروع ہوگا جو تین روز تک جاری رہے گا دنیاں بھر سے علماء کرام و مشائخ عظام نامور نعت خوان عقیدت مند وزائرین حضرات بااحترام شرکت فرما رہے ہیں آپ سب عقیدت مند حضرات باورد درود شریف شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت عملی تبدیل

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.