• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2016
in First Page
0

محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
1111111لیہ(صبح پا کستان)عشرہ محرم الحرام ،ضلعی انتظامیہ لیہ کی مدد دینے کیلئے پاک فوج کے جوان لیہ پہنچ گئے 9اور10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل سروس بند رہیگی ،تفصیل کے مطابق ضلع انتظامیہ کی طرف سے عشرہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال پر

قابو رکھنے اور دیگر انتظامات میں مدد فراہم کرنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اطلاعات کے مطابق 9اور10محرم کو لیہ ضلع میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی جبکہ موبائل سروس معطل رہنے کا امکان ہے

1111111
ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے محرم الحرام کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات سے متعلق گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تمام عزاداری کے جلوس اور مجلس عزاء پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں سیکورٹی اور امن وامان اوّلین ترجیح ہے جسے کسی قیمت پر نظراندازنہیں کیاجائے گا انھوں نے کہا کہ جلوس روٹس پر تمام داخلی وخارجی راستے خاردارتاریں لگاکر سیل کردیئے گئے ہیں جن پر پولیس کے دستے ہمہ وقت چاک وچوبندموجودہیں تمام جلوسوں کو بھاری نفری کے ساتھ منزل مقصود تک پہنچایاجائے گا ضلع لیہ میں پہلی دفعہ جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے جدیدکمانڈ&کنٹرول وین اور ڈراؤن کیمروں کابھی استعمال کیاجائے گاجلوس روٹس پر CCTVکیمرے بھی نصب ہیں جبکہ جلوس روٹس کے گردونواح کی چھتوں پر پولیس کمانڈوز تعینات ہیں اورجلوس روٹس پر واقع عمارتوں کی چھتوں پر کسی کو نہیں چڑھنے دیاجائے گا انھوں نے کہا کہ جلوسوں کو تھری لیئر سیکورٹی فراہم کی جائے گی جلوس میں شرکت کرنے والے تمام اشخاص کی 3جگہوں پر میٹل ڈیٹکٹرکے ذریعے جامہ تلاشی لی جائے گی جبکہ جلوس سے قبل جلوس روٹس کی سکیننگ اور سوّل ڈیفنس کے عملہ سے سویپنگ کرائی جائے گی انھوں نے کہا کہ پاک فوج کی کمپنیاں بھی امن وامان کو برقراررکھنے کیلئے ضلع لیہ میں موجودہیں ڈی پی او نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ9اور10محرم الحرام کو ضلع ھٰذا میں115جلوس اور389مجالس منعقدہونی ہیں جن کیلئے 1330 پولیس اہلکار ان،280 قومی رضاکاران ،150سوّل ڈیفنس ،320دیگرمحکمہ جات کے اہلکاران تعینات ہیں جبکہ جلوس روٹس پر ایلیٹ کمانڈوزکے دستے بھی گشت کریں گے کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس لائن میں ایلیٹ کمانڈوزاورریزروپولیس ہمہ وقت الرٹ ہے،انھوں نے کہا کہ ڈبل سواری کی پابندی پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے گا اورخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی جبکہ ضلع کے داخلی وخارجی راستوں سمیت 24مقامات پر پولیس پکٹس قائم کرکے چیکنگ کا عمل سخت کردیاگیا علاوہ ازیں دریائی پتن مکمل طورپر سیل کردیئے گئے اورتمام کشتیوں کی آمدورفت مکمل طورپر بندکردیا گیا ڈی پی او نے پولیس افسران واہلکاران کوہدایات دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر عوام کی پولیس سے وابستہ توقعات پر پورااترنے کیلئے اپنی آرام ،بھوک ، پیاس اور جان کی پرواکئے بغیر زیادہ خوش دلی،فخر،مستعدی،جذبہ سے سرشارہوکر ڈیوٹی سرانجام دیں تمام پولیس افسران واہلکاران انتہائی حوصلہ مندی ،دانشمندی،جرات مندی سے ڈیوٹی سرانجام دے کرپنجاب پولیس کیلئے نیک نامی کا باعث بنیں انھوں نے عوام کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی طرح معاشرے کے تمام طبقات بھی باشعور قوم کی طرح اپنی ذمہ داریاں نبھائیں ۔

armi

Tags: layyah news
Previous Post

پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ مہراعجاز احمد اچلانہ

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ مہراعجاز احمد اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.