• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی او سید واجدعلی شاہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2016
in First Page
0

نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او سید واجدعلی شاہ
pic-from-layyah-02-10-2016aلیہ (صبح پا کستان)ضلع حکومت لیہ موضع سمرا نشیب ،ڈلو نشیب ،لوہانچ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ و شارٹ ٹرم منصوبوں کے تحت اقدامات عمل میں لارہی ہے اور تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ضروری اقدامات عمل میں لانے کا کام جاری ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ نے نشیبی علاقوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے سٹڈ بندوں کی تعمیر کے منصوبوں کا معائنہ کرنے کے موقع پرکہی۔اس موقع پر جی ائے آر ارشداحمد وٹو،ایس ڈی او انہار قاضی محمد ایوب،ریونیوافسران بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر غلام اکبر چندھڑ،ملک محمد اکبر،ملک حسن ،ملک اخترنے دریائی کٹاو کی صورت احوال اور ضلع حکومت کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کے بارئے میں بتایا۔قاضی محمد ایوب نے بتاکہ سٹڈ بندوں کی تعمیرکا کام جاری ہے ۔

pic-from-layyah-02-10-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس

Next Post

لیہ ۔ آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام

Next Post

لیہ ۔ آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.