• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2016
in First Page
0

مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس

file foto
file foto

چوک اعظم(صبح پا کستان) وارڈ نمبر 2میں مویشی ہسپتال کے نزدیک مکان میں بیمار جانور اوربدبوذہ گوشت شہریوں کوفروخت کیا جانے لگا،پورے محلہ میں ناقص گوشت کی بدبو پھیلی ہوئی ہے،گردونواح کے علاقے کے ہوٹلوں پر بھی اس گوشت کو سپلائی کیاجاتا ہے ،ریسکیو15اورمقامی تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی،گھروالوں نے دروازہ نہ کھولا ،پولیس نے یہ کہتے ہوئے کاروائی نہ کی کہ یہ معاملہ ویٹرنری ڈاکٹر کا ہے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اہل محلہ نے میڈیا نمائندگان کو اطلاع دی کہ مویشی ہسپتال وارڈ نمبر2کے نزدیک ایک مکان میں محمدصدیق عرف ننھا ولدمحمدسلیم نامی قصائی اپنے مکان میں ناقص اوربیمار جانور کا گوشت بنا رہا ہے اوراس گوشت کو شاپرزمیں ڈال کر چوک اعظم کے گردونواح کے ہوٹلوں پر سپلائی کیا جارہا ہے جس پر مقامی میڈیا نمائندگان پہنچے تو مکان میں موجود افراد نے مکان کا دروازہ نہ کھولا جس پر ریسکیو15کو اطلاع دی گی ریسکیو15موقع پر پہنچ گئی تو انہوں نے مقامی تھانے میں بھی اطلاع دی تو تھانہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے بھی مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن انہوں نے دروازہ نہ کھولا مکان کے اندر سے شدید بدبو آرہی تھی مقامی پولیس کے ASIمحمدیونس نے کہاکہ یہ سارا معاملہ ویٹرنری ڈاکٹر کا ہے اگر ویٹرنری ڈاکٹر ہمیں درخواست دے گا تو ہم اس قصائی کے خلاف کاروائی کریں گے اہلیان چوک اعظم نے کہاکہ یہ قصائی بیمار جانور ذبح کرکے ہوٹلوں پر فروخت کرتا ہے ۔جب کہ اہل محلہ نے ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا تو چار گھنٹے بعد ویٹرنری ڈاکٹر اعجاز الٰہی تھانہ چوک اعظم پہنچا پولیس ساتھ لیجاکر صدیق عرف ننھا کا گھر چیک کیا توتمام ناقص گوشت غائب کردیا گیا تھا اور گھر کے فرش کو دھو دیا گیا تھا ۔اہل علاقہ محمد رمضان ، شفیق احمد ،نذیر احمد اور منور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیمار اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے میں پولیس اور ویٹرنری عملہ ملا ہوا ہے پولیس باقاعدہ منتھلی لیتی ہے اس لیئے جس وقت پولیس موقعہ پر پہنچی تو کئی من مضر صحت گوشت موجود تھا لیکن پولیس نے کاروائی نہ کی ویٹرنری ڈاکٹر چار گھنٹے بعد آیا جس وقت تک گوشت ٹھکانے لگایا جا چکا تھا ۔اہلیان چوک اعظم نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوک اعظم کو سلاٹر ہاؤس چالو کیا جائے اور ویٹرنری ڈاکٹر کو پابند کیا جائے کہ اپنی موجودگی میں صحت مند جانور ذبح کرائیں ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر

Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان نیوز ( رپورٹ ) مہر زاہد سرفراز واندر

Next Post

لیہ ۔ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی او سید واجدعلی شاہ

Next Post

لیہ ۔ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی او سید واجدعلی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.