• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ پریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2016
in First Page
0

پریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد
تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے کے اسلوب سکھاتی ہے ، ۔ مقررین کا سیمینار سے خطاب
pic1کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے کے اسلوب سکھاتی ہے ،قوموں اس وقت تک زندہ رہتی ہیں جب تک ان کی درسگاہیں آباد رہتی ہیں ،تعلیم سے اچھائی اور برائی میں فرق ہوتا ہے جس سے معاشرہ میں امن قائم ہوتا ہے ان خیالات کا اظہا رپرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج

ڈاکٹر مزمل حسین نے پریس کلب کوٹ سلطان کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے ہونے والے سیمنار سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا علم امن کی ضمانت ہے پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ڈاکٹر گل عباس اعوان نے اپنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مذہب نام ہی امن اور سلامتی کا ہے دنیا کی بقاء کے لیے تعلیم ضروری ہے کہ اور امن کے لیے تعلیم ادارے بنیادی حیثیت کے حامل ہیں تعلیم شعود دیتی ہے اور ایک دوسرے کے حقوق و فرائض سے اگاہ کرتی ہے جو کہ معاشرے میں امن قائم کرنے میں اہم ہے صدر پریس کلب سید عابد فاروقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم کے بغیر زندگی بے مقصد ہے تعلیم ہی انسان کو معاشرے میں امن قائم رکھنے میں مدد کر تی ہے سردار جنید خان تنگوانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم کو عام کر کے معاشرے میں جاری بگاڑ کو ختم کیا جا سکتا ہے تقریب سے اللہ نواز سرگانی ، مہر زاہد واندر ،پروفیسر منور عباس جعفری ،پروفیسر مختیار احمد اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ صدر انجمن تاجران طارق خان بلوچ،ملک اکرم گرواں ، کونسلر شیخ محمد افضل، مہرطاہر حسین ،شہزاد احمد خان ،شہباز مصطفی،اسد اللہ خالد محمود ،اکرم خان دستی ،سجاد ملک ،فہیم منجوٹھہ اور دیگر نے شرکت کی ۔

pic1
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔ مقررہ وقت سے قبل بنک بند ؟ بنک کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین میں مایوسی

Next Post

لیہ ۔ ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک

Next Post

لیہ ۔ ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.