• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2016
in First Page
0

ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک
14520373_1793383244240192_3034869044126583414_nلیہ (صبح پا کستان)محرم الحرام کے دوران ضلع میں قائم مثالی امن کو برقرار رکھنے کے لئے ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ کی زیر قیا دت امن واک کی گئی ۔ امن واک امام با رگا ہ حسینہ سے شروع ہو کر مر کزی جلو س روٹ سے ہو تی ہو ئی مسجد کرنا ل اختتام پذیر ہو ئی ۔ امن واک میں ممبران اسمبلی چوہدری اشفاق احمد ، قیصر عباس مگسی ، ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر محمد علی ضیا ء ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی ، ممبران امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ،محمد اشرف چشتی ، ثقلین زیدی ، قاری عبد الرؤف احمد ، واحد بخش با روی ،نیئر عباس شاہ ،مہر محمد اقبا ل سمرا، تا جر تنظیمو ں کے نما ئند گا ن ، ڈسٹرکٹ افسران ،کو نسلرز ، میڈیا نمائندگا ن ، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس ، ٹی ایم اے اور متعلقہ محکمو ں کے اہلکا روں سمیت سول سوسائٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ امن واک کے اختتا م پر ملکی و علا قائی امن و سلا متی کے لئے مخصوص دعا کر ائی گئی ۔ قبل ازیں ڈی سی او کی زیر صدارت کمیٹی میں ضلعی امن کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہو ا ۔ ڈی سی او نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عاشورہ محرم الحرام کے پُر امن انعقاد کے لئے تمام تر انتظا ما ت مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ اور تمام متعلقہ محکمو ں میں چھٹیا ں منسوخ کر کے ڈیو ٹیا ں تفویض کر دی گئی ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ امن دین اسلام کی تعلیما ت کا بنیا دی جز و ہے اور پا کستا ن سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم نہ صرف خود پُر امن رہیں بلکہ لو گو ں کو بھی اس کا درس دیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اتحا د و بھا ئی چارے کی بد ولت ہم اندرونی اور بیرونی شر پسند قوتوں کا خا تمہ کر سکتے ہیں ۔ اجلاس سے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع میں قیا م امن کے ہم سے متحد ہیں اور امن کے قیا م اور فروغ کے لئے ضلعی حکو مت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ اجلاس سے ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پولیس فورس مستعدی سے اپنے فرائض انجا م دے رہی ہے اور امن کی خا طر کسی بھی قربا نی سے دریغ نہیں کیا جا ئے گا ۔ اجلاس میں ممبران امن کمیٹی اور کو نسلرز حضرات نے مختلف تجا ویز و آراء پیش کیں ۔ جنہیں سراہا گیا اور ان پر عملد درآمد کی یقین دہا نی کر وائی گئی ۔

14520373_1793383244240192_3034869044126583414_n

pic-from-layyah-01-10-20161

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ پریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد

Next Post

کوٹ سلطان نیوز ( رپورٹ ) مہر زاہد سرفراز واندر

Next Post

کوٹ سلطان نیوز ( رپورٹ ) مہر زاہد سرفراز واندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.