• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز صفدر عباسی کا دورہ لیہ اور پریس کانفرنس

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2016
in First Page
0

pic-naheed-safderabasiبلاول جواب دیں ۔
پانچ سالہ اقتدار بھی اگر قاتلوں کی نشاندہی نہ ہو سکی تو آخر کونسا الہ دین کا چراغ بے نظیر بھٹو کو شہید کرنے والوں کو بے نقاب کرے گا ۔
زرداری لیگ اور نواز لیگ کے درمیان کرپشن ولوٹ مار پر مک مکا ہو چکا ہے ۔مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز صفدر عباسی


لیہ( صبح پا کستان) مرکزی رہنما پیپلز پارٹی ورکرزو مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز صفدر عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی خزانہ لوٹنے والے چوروں ،ڈاکؤں کے درمیان بیٹھ کر بلاول کرپشن فری پاکستان نہیں بنا سکتے سب سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو کے بیٹے بلاول کو اپنے باپ آصف زرداری سے سوال کرنا چاہیئے کہ پانچ سالہ اقتدار کے دوران بھی اگر اسکی ماں کے قاتلوں کی نشاندہی نہ ہو سکی تو آخر کونسا الہ دین کا چراغ بے نظیر بھٹو کو شہید کرنے والوں کو بے نقاب کرے گا انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنے اقتدار میں جو کچھ کمایا اسکی سزا پیپلز پارٹی کے تاریخ ساز قربانیاں دینے والے کارکنان کومل رہی ہے اور آج بھٹو اور محترمہ کی لازوال قربانیاں دینے والی جماعت 8فیصد تک محدود ہو چکی ہے سابق سپیکر نے کہا کہ زرداری لیگ اور نواز لیگ کے درمیان کرپشن ولوٹ مار پر مک مکا ہو چکا ہے نااہل قیادتوں و حکومتوں کی وجہ سے ملک شدید ترین بحرانی کیفیت میں پھنس چکا ہے عام شہری اور دوردراز کے علاقوں میں رہنے والون کے مسائل بہت بڑھ چکے ہیں ،غربت مہنگائی ،بے روز گاری لوڈ شیڈنگ نے عام شہری کا جینا مشکل بنا دیا ہے 2018ء میں بھی پاکستان میں نواز لیگ کے دعویٰ کے مطابق لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو گی انہوں نے کہا کہ زرداری ،نواز شریف،پرویز خٹک اور مراد علی شاہ کو برسر اقتدار لانے کا نام نمہوریت نہ ہے بلکہ عوام کو ڈلیور کرنے کا نام جمہوریت ہے مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 80ء کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ کشمیریوں بھارتی تسلط کے خلاف بھر پور جدوجہد کرکے پوری دنیا کی وجہ حاصل کی ہے لہذا وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو اب تقریر سے آگے بڑھنا چاہیئے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا بھر میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور حکومتوں کو توجہ دلانی ہو گی انہوں نے کہا کہ دونوں ملک ایٹمی جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے جنگ کے نتیجہ میں بڑے پیمانے پر تباہی آئے گی،ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف مہم اندرونی و بیرونی خطرات سے نبرد آزما ہونے کیلئے جنرل راحٰل شریف کا کردار بہت اہم رہا ہے انڈیا صرف آنکھیں دیکھا رہا اس میں پاکستان کے ساتھ جنگ کی جرآت نہیں پاکستان کو ایٹمی طاقت ذوالفقار علی بھٹو نے اور مزائل ٹیکنالوجی پر عبور محترمہ بے نظیر بھٹو نے بنایا تھا انہوں نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی ورکر شہید بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے ویژن اور مشن کو آگے بڑھانے کیلئے جھنڈا ہاتھ میں اٹھایا ہو ا ہے پارٹیوں میں خاندانی وراثت نہیں ہوتی بلکہ سیاسی جماعتوں کے وارث ورکر ہوتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی ورکر کنوینئر بنا کر اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہے جس میں ورکرز کو عزت دی جائے گی پریس کانفرنس میں صدیق کامریڈ،قمر زاہد،شمیم قریشی،ہاشم خان بزدار،اسامہ ظہور،آصف رحیم کے علاوہ ورکروں کی کثیر تعداد تھی،اس قبل دونوں رہنما سابق صدر پی پی پی ممتاز رسول خان،سابق ایم پی اے مہر فضل سمرا اور سابق ایم پی اے افتخار بابر کھتران کے والد احمد نواز خان کھتران کی فاتحہ خوانی کیلئے ان کے گھر گئے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

آرپی او ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ ، پولیس افسران سے میٹنگ ، تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد ۔ لیہ پولیس کی پوری ٹیم کو خراج تحسین

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.