کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان)ٹی ایم اے کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام ایڈمنسٹریٹرتنویر یزداں خان کی زیر نگرانی ہفتہ صفائی منایا جارہا ہے اس کے لیے ٹی ایم اے کی تمام افرادی قوت متعلقہ مشینری کے ساتھ کروڑ ،فتح پورسٹی کو مختلف سیکٹر میں تقسیم کرکے صحت وصفائی ،تجاوزات کاخاتمہ ،سیوریج سسٹم کی درستگی ،کوڑا کرکٹ اٹھانے میں سرگرم عمل ہے ٹی ایم او ممتاز حسین کلاچی مانیٹرنگ کے فرائض انجام دئے رہے ہیں۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more