• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاکستان زندہ باد کا نفرنس

webmaster by webmaster
ستمبر 7, 2016
in First Page
0

فوج ، پو لیس اور دیگر قانون نا فذ کر نے والے ادارے وطن عزیز میں امن کے قیا م کے لئے بے مثال قربا نیاں پیش کر رہے ہیں ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء   

پا کستا ن لا زوال قربا نیو ں کا ثمر ہے اس کی بقاء اور دفاع کے لئے ہر فرد کو کر دار ادا کر نا ہو گا ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برائے داخلہ ایم پی اے مہر اعجاز احمد 

لیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برائے داخلہ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ پا کستا ن لا زوال قربا نیو ں کاPic From Layyah 07-09-2016(1) ثمر ہے اس کی بقاء اور دفاع کے لئے ہر فرد کو کر دار ادا کر نا ہو گا ۔ وہ ان خیا لا ت کا اظہار صبح پاکستا ن فورم کے زیر اہتمام یو م دفا ع کے مو ضو ع پر منعقدہ تقریب پا کستان زندہ باد کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ اس مو قع پر ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء ،پر وفیسر فاروق حیا ت ، ملک مقبول الٰہی ، رانا سلطا ن محمو د اختر ، سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ ، شیخ محمد ذوالفقار ایڈووکیٹ ، سید افتخار شاہ گیلا نی ، محمد اقبال چوہا ن ، ظفر اقبا ل ہموانہ ایڈووکیٹ ، فرید اللہ چوہدری ، عبد الرحمن فریدی ، مظہر یاسر ، الہی بخش جو تہ ، غلام رسول اصغر ، عامر مسعود ضیا ء اللہ ناصر ودیگر مو جو د تھے ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا کہ 6ستمبر کو پا ک فوج نے کم وسائل کے با وجود انتہا ئی بہا دری سے ایک بڑی دشمن قوت کے ارادے خاک میں ملا دئیے ۔ انہو ں نے کہا کہ 1965ء کی جنگ میں پا کستا نی عوام کا حوصلہ جرات اور حب الوطنی مثالی تھی ۔ انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حا لا ت جہا ں پا کستا ن دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے ۔ وہا ں دہشت گردی کے عفریت سے بھی خطرات لا حق ہیں تا ہم سول ملٹری قیا دت کے ساتھ ساتھ عوامی تعاون کی بدولت دہشت گردی کے نا سور کا خا تمہ قریب ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء نے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا نی فوج کا شمار دنیا کی بہترین ا فواج میں ہو تا ہے ۔ اور امن کے قیام میں پاک فوج کا کر دار نا قابل فراموش ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ فوج ، پو لیس اور دیگر قانون نا فذ کر نے والے ادارے وطن عزیز میں امن کے قیا م کے لئے بے مثال قربا نیاں پیش کر رہے ہیں اور عوام کے تعاون سے اس ملک کو امن کا گہوارہ بنا ئیں گے ۔ تقریب سے دیگر مقررین نے بھی اپنے خیا لا ت کااظہار کیا ۔ بعد ازاں شہداء کے درجات کی بلندی اور وطن عزیز کی سلا متی کے لئے دعا کی گئی ۔

Pic From Layyah 07-09-2016(1)

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ٹی ایم اے کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی

Next Post

International probe into killings in Indian-held Kashmir must now: UN rights chief

Next Post
International probe into killings in Indian-held Kashmir must now: UN rights chief

International probe into killings in Indian-held Kashmir must now: UN rights chief

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.