لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ٹریفک پو لیس کے زیر اہتمام ہفتہ خو ش اخلاقی منا یا جا رہا ہے جس کے دوران
انچارج ٹریفک ایجو کیشن رسول بخش ڈرائیورز کو خوش اخلاقی سے پیش آنے ، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے ، اوور لو ڈنگ و اوور چارجنگ کے خا تمے کے لئے خصوصی لیکچر دے رہے ہیں اور ڈرائیورز میں پھول و پمفلٹ تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more