• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے کر وڑ لعل عیسن کے مختلف علا قوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک معائنہ کیا

webmaster by webmaster
ستمبر 2, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 02-09-2016لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبو ں پر کا م کر رہی ہے اور مو ثر ما نیٹرنگ کے ذریعے سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے ، انر ولمنٹ میں اضا فے ، تعلیمی روڈ میپ پر عمل درآمد اور سیکورٹی امور کا جا ئزہ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔ یہ با ت ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے کر وڑ لعل عیسن کے مختلف علا قوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔ ای ڈی او ورکس اینڈ پلا ننگ راجہ لہراسب ، ایس ڈی او ملک غلام شبیر ، ڈپٹی ڈی او تعلیم کر وڑ بھی ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ونے تعلیمی اداروں میں ترقیا تی منصوبو ں پر کا م کی رفتار ، تعمیراتی میٹریل کے استعما ل ، کلاس روم میں تعلیمی استعداد کے جا ئزہ کے لئے طلبا و طا لبا ت سے مختلف سوالا ت کیے ، سکو لو ں میں عدم دستیاب تعلیمی سہو لیا ت کے با رے میں سربر اہا ن ادارہ سے معلو ما ت حاصل کیں اور مو قع پر احکا ما ت جا ری کیے ۔ مز ید بہتر سہو لیا ت کے لئے ای ڈی او ورکس کو ہد ایا ت دیں ۔ اس موقع پر انہو ں نے سکو لو ں میں اساتذہ و طا لب علمو ں کی سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے اور انرولمنٹ میں اضا فہ کے لئے مزید بہتر اقداما ت عمل میں لا نے کی ہد ایا ت دیں ۔ اسی طرح ڈی سی او کو کر وڑ لعل عیسن میں تعلیمی کا ر کر دگی کے با رے میں بریفنگ دی گئی ۔ معائنہ کے دوران انہو ں نے سیکو رٹی انتظا ما ت کا بھی جا ئزہ لیا ۔

Pic From Layyah 02-09-2016

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

یوم دفاع پا کستان کے سلسلہ میں پاکستان زندہ باد کانفرنس منعقد ہو گی

Next Post

لیہ ۔ ٹریفک پو لیس کا ہفتہ خو ش اخلاقی ، ڈرائیورز میں پھول و پمفلٹ تقسیم

Next Post

لیہ ۔ ٹریفک پو لیس کا ہفتہ خو ش اخلاقی ، ڈرائیورز میں پھول و پمفلٹ تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.