• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ وگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ،کاروبارزندگی مفلوج ،مزدور طبقہ فاقوں پرمجبور

webmaster by webmaster
اگست 9, 2016
in First Page
0

downloadلیہ(صبح پا کستان)لیہ اورگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری کاروبارزندگی مفلوج مزدور محنت کش طبقہ فاقوں پرمجبور جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہاہے۔جبکہ کئی علاقوں میں مسلسل کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے حبس اور گرمی میں راتیں جاگ کر گزارناشروع کردی بجلی کی غیراعلانیہ بندش سے شہری شدیدحبس اور گرمی میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے اور خواتین بھی پریشان ہیں۔ شدید گرمی اور حبس میں کئی کئی گھنٹے بجلی نہ ہونے سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ شہریوں محمد حسام،محمد فرحان،صہیب رومی،ریان احمد،محمد داؤد کاکہنا تھا کہ ساری رات جاگ کر گزارنی پڑتی ہے۔جبکہ خواتین سعدیہ،اسوہ،مریم کا کہنا تھا کہ بجلی نہ ہونے سے کھانے پینے کی اشیاخراب ہو جاتی ہیں شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کے بحران سے جلدسے جلد نمٹاکر شہریوں کو ریلیف مہیاکیا جائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

دہشتگرد کبھی بھی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،جاوید کنجال

Next Post

لیہ ۔14اگست کی تقریبا ت کے حوالہ سے جا ئزہ اجلاس ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ؍ ایڈ منسٹر یٹر ٹی ایم اے نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔14اگست کی تقریبا ت کے حوالہ سے جا ئزہ اجلاس ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ؍ ایڈ منسٹر یٹر ٹی ایم اے نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.