• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دہشتگرد کبھی بھی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،جاوید کنجال

webmaster by webmaster
اگست 9, 2016
in First Page
0

quetta blost inewsلیہ(صبح پاکستان)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو شکستِ فاش دے گی ،ہم کبھی بھی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ دینے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے معصوم لوگوں کو اس طرح دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ دہشت گردی جیسے ظلم کو روکنے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے۔ بلوچستان بار کے صدربلال انور کاسی کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کر دیا گیا تھا اور ان کی میت سول ہسپتال لائی گئی تھی وکلاء ان کے قتل پر احتجاج کر رہے تھے۔ میڈیا بھی موجود تھا اور وکلاء اور میڈیا بھی اس دھماکے میں متاثر ہو ئے ہیں سو ل ہسپتال کوئٹہ میں دہشتگردں کی جانب سے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس میں درجنوں معصوم افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں، انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والوں کی روحوں کے ایصالِ ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

Quetta attack: COAS Raheel Sharif orders special combing operations across the country

Next Post

لیہ وگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ،کاروبارزندگی مفلوج ،مزدور طبقہ فاقوں پرمجبور

Next Post

لیہ وگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ،کاروبارزندگی مفلوج ،مزدور طبقہ فاقوں پرمجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.