• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں دور اقتدار آیا تو علاقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کر دوں گا، حاجی محمد رمضان بھلر

webmaster by webmaster
اگست 1, 2016
in First Page
0

pic 30کوٹ سلطان (صبح پا کستان) سیاست برائے خدمت کا جذبہ لے کر آیا ہوں دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں دور اقتدار آیا تو علاقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کر دوں گا،بلاول بھٹو جیسا نوجوان لیڈر ہی ملک کی تقدیر بدل سکتاہے، ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے ایم این اے حاجی محمد رمضان بھلر نے کوٹ سلطان میں ملک حفیظ اللہ منجوٹھہ کی جانب سے دی گئی ٹی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں غریب ،بے روزگاری ،مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جبکہ حکمران اپنی جیبیں بھرنے میں لگے ہوئے ہیں حاجی رمضان بھلر کا کہنا تھا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاست شروع کر رہا ہوں اور منتخب ہو کر علاقہ کی محرومیاں دور کر دوں گا انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری میرے منشور کا حصہ ہے ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلہ میں جلد ہی ضلع بھر میں مفت ڈسپنسریوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جہاں ٖغریب عوام کو مفت علاج ملے گا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریاتی اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے ،ملک کو بلاول جیسے نوجوان لیڈر کی ضرورت ہے اس موقع پر ماسٹر ظفر اللہ قادری ، ماسٹر ملک خورشید پنوار،حاجی افتخار بلوچ،نعیم زبیری ،غلام عباس مٹھو،رشید مہار،وقار علی قریشی ،علی شیر حیدر،اے بی کوثر اور دیگر بھی موجود تھے۔

pic 30

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈرائیونگ لائسنس کے میرٹ پر اجراء کے لیے فری سروس سنڑ تھانہ سٹی لیہ میں قائم کر دیا گیا ۔ڈی ایس پی ٹریفک

Next Post

لیہ ۔حکو مت پنجا ب کی جا نب سیڈٰ ایچ کیو ہسپتال میں شعبہ امراض دل کے لئے دو جدید کارڈیک ایمبو لینسز فراہم کر دی گئیں ۔ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر

Next Post

لیہ ۔حکو مت پنجا ب کی جا نب سیڈٰ ایچ کیو ہسپتال میں شعبہ امراض دل کے لئے دو جدید کارڈیک ایمبو لینسز فراہم کر دی گئیں ۔ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.