• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔حکو مت پنجا ب کی جا نب سیڈٰ ایچ کیو ہسپتال میں شعبہ امراض دل کے لئے دو جدید کارڈیک ایمبو لینسز فراہم کر دی گئیں ۔ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر

webmaster by webmaster
اگست 1, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 30-7-2016لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کی جا نب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل لیہ کے شعبہ امراض دل کے لئے دو جدید کارڈیک ایمبو لینسز فراہم کر دی گئی ہیں ۔ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے مذکو رہ ایمبو لینسز کا تفصیلی معائنہ کیا اور ان کی چابیاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر علی بھٹی کے حوالہ کیں ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیا ء الحسن بھی موجو دتھے ۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل نے ڈی سی او واجد علی شاہ کو بر یفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ کارڈیک ایمبو لینس میں دل کے امراض سے متعلقہ جد ید ترین طبی آلا ت فراہم کیے گئے ہیں جن میں کارڈیک ما نیٹر ، ڈیفیبر یلٹر ، آکیسجن سلنڈر ، آکسیجن سینسر ، بی پی آپریٹس ، لا رنگو سکو پ ، ای ٹی ٹی ٹیو ب ، سکر مشین شامل ہیں ، ان کو آپریٹ کر نے کے لئے ڈاکٹرز و پیر امیڈیکل سٹاف کی ٹیمیں تشکیل دے کر مکمل ٹریننگ فراہم کر دی گئی ہے انہو ں نے بتا یا کہ ایمبو لینس میں دل کے مریض کو دی جا نے والی ابتدائی طبی امداد ، مرض کی نوعیت و الیکٹر نکس آڈیو مانیٹر سسٹم و دیگر آلا ت مو جود ہیں جس سے ایمر جنسی کی صورت میں مریض کی زندگی بچائی جا سکتی ہے اور کا رڈیک مسل ڈیمج کو کم کیا جا سکے گا ۔ کیو نکہ دل کے مریضوں کے لئے کیو ئک ٹا ئم کی بہت اہمیت ہو تی ہے ایک سروے کے مطا بق روٹین ایمبو لینس میں شفٹنگ سے 68فیصد مو رٹیلیٹی ریٹ رہا ہے جبکہ کا رڈیک ایمبو لینس کے استعما ل سے یہ ریشو 35فیصد ہے ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے اس موقع پر میڈیا نما ئندگان سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت پنجا ب عوام کو علا ج معالجہ کی جد ید سہو لیا ت کی فراہمی میں انتہا ئی سنجیدگی سے کو شاں ہے اور فراہم کی جا نے والی ایمبولینسز ضلع لیہ کی عوام کی کے لئے تحفہ ہیں انہو ں نے کہا کہ کا رڈیک ایمبو لینس جد ید طبی آلا ت سے لیس ہیں اور ایک مو با ئل ایمر جنسی کا درجہ رکھتی ہیں ۔

Previous Post

کوٹ سلطان ۔دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں دور اقتدار آیا تو علاقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کر دوں گا، حاجی محمد رمضان بھلر

Next Post

بلوچستان ۔ ضائع ہوتاہوا ٹیلنٹ

Next Post
بلوچستان ۔  ضائع ہوتاہوا ٹیلنٹ

بلوچستان ۔ ضائع ہوتاہوا ٹیلنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.